پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی میں اومیکرون کے 4 نئے معاملوں کی تصدیق تعداد 10ہوئی

Rubina by Rubina
دسمبر 17, 2021
in بھارت, صحت
0 0
0
دہلی میں اومیکرون کے 4 نئے معاملوں کی تصدیق تعداد 10ہوئی
98
SHARES
130
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں جمعرات کو کورونا وائرس کی نئی قسم او میکرون سے متاثر 4 مزید نئے معاملے سامنے آئے ۔ اس کے ساتھ ہی دارالحکومت میں اومیکرون سے متاثر معاملوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی ہے ۔افسران نے آج یہ اطلاع دی۔ دریں اثنا دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے جمعرات کو بتایا کہ راجدھانی میں ابھی تک کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے 10 معاملے سامنے آئے ہیں اور اس میں سے کسی کی حالت سنگین نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شبہ کی بنیاد پر 40لوگوں کو لوک نائک جے پرکاش (ایل این جے پی ) اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 38کورونا وائرس سے متاثر ہیں ۔ لوک نائک جے پرکاش اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سنیل کمار نے بتایا کہ متاثرین کو پچھلے ہفتے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کووڈ- 19 جانچ میں متاثر پائے جانے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کے نمونے کو نینوم سیکوینسنگ کے لئے بھیجا گیا تھا، جس میں آج 4 لوگ اومیکرون سے متاثر پائے گئے ۔
اومیکرون کے معاملے کو دیکھنے والے ڈاکٹر کمار نے کہاکہ 2 مرد اور 2 خواتین مریض جنہیں ہمارے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا،اب ان میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ سبھی مریض نوجوان ہیں اور مکمل طورپر ٹیکے لگوا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سبھی اومیکرون متاثر ملکوں سے یہاں آئے ہیں۔ یہ لوگ جنوبی افریقہ ،سوڈان اور دبئی سے آئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے دہلی میں منگل کو اومیکرون سے متاثر 4 معاملے سامنے آئے تھے۔
ڈاکٹر کمار نے کہاکہ اس ہفتے اومیکرون کے ایک مریض کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے ،جبکہ دیگر نو متاثرہ مریضوں کا علاج ہمارے فیسیلٹی سینٹر میں چل رہا ہے ۔

Previous Post

کوہلی کے بیان پر گانگولی کو وضاحت کرنی چاہئے:گواسکر

Next Post

وجے دِوَس :وزیر اعظم مودی نے جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post
وجے دِوَس :وزیر اعظم مودی نے جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

وجے دِوَس :وزیر اعظم مودی نے جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist