پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیر اعظم نے وجے دوس پر جنگی یادگار پر جا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in بھارت, دنیا
0 0
0
وزیر اعظم نے وجے دوس پر جنگی یادگار پر جا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
60
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 1971کی لڑائی میں پاکستان پر جیت کے50سال مکمل ہونے پر جمعرات کی صبح قومی جنگی یادگار پر جاکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ایک سال تک ملک کے مختلف حصوں میں گھمائے جانے کے بعد وار میموریل لائے گئے چار مشعالوں کو ’اکھنڈ جیوتی‘ کو بھی وہاں نصب کیا۔
اس موقع پروزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور تینوں افواج کے سربراہان اور کئی سینئر فوجی افسران اور معززین بھی موجود تھے۔
اس فتح کی تقریبات کا آغاز گزشتہ سال 16 دسمبر کو پاکستان پر فتح کے 50 سال مکمل ہونے کی یاد میں ہوا تھا۔ وزیر اعظم نے اس دن نیشنل وار میموریل سے چار سنہری فتح کی مشعلیں روشن کی تھیں، بعد ازاں ان مشعلوں کو کنیا کماری، انڈمان اور نکوبار، جموں و کشمیر، سیاچن، لونگو والہ ، اگرتلہ اور شہداء کے گاؤں میں گھمانے کے بعد قومی جنگی یادگار پر واپس لایا گیا۔ جہاں وزیراعظم نے انہیں یہاں نصب کیا۔
مسٹر مودی نے جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں وہاں رکھے ای-رجسٹر میں اپنا پیغام لکھا۔
اس موقع پر وزیر دفاع نے وزیراعظم کو سووینئر بھی پیش کیا۔
1971 میں پاکستان کو ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے 93000 سے زائد فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ اس کے ساتھ ہی بنگلہ دیش بھی ایک نئے ملک کے طور پر وجود میں آیا۔ بنگلہ دیش میں اس ی فتح کے دن کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔صدر رام ناتھ کووند کلیدی تقریب میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر بنگلہ دیش میں ہیں۔

 

Previous Post

ملک میں کورونا ایکٹیو کم ہوکر 87245

Next Post

بینک ہڑتال کو بجلی انجینئروں کی حمایت

Next Post
بینک ہڑتال کو بجلی انجینئروں کی حمایت

بینک ہڑتال کو بجلی انجینئروں کی حمایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist