پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in بھارت
0 0
0
Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ
98
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مشرقی دہلی کے میور وہار تھانے علاقے کے ترلوک پوری علاقے میں Mob Lynching In Delhi نصف درجن سے زیادہ بدمعاشوں نے ایک 30 سالہ نوجوان کے ساتھ مار پیٹ کی Man Killed by Beaten In Delhi اور چاقو سے حملہ کیا۔ نوجوان کو تشویشناک حالت میں لال بہادر شاستری اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تاہم نوجوان نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

موب لنچنگ Mob Lynching In Delhi کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت صابر کے طور پر ہوئی ہے۔ صابر ترلوک پوری کے 32 بلاک کا رہنے والا تھا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ قتل میں ملوث ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔متاثرہ کے گھر والوں نے بتایا کہ منگل کی علی الصبح 3:30 بجے علاقے کے کچھ لڑکے انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ دیر بعد انہیں معلوم ہوا کہ صابر پر حملہ ہوا ہے۔ اسے چاقو سے مارا کیا گیا ہے، جب وہ لوگ مذکورہ جگہ پر پہنچے تو صابر وہاں نہیں ملا۔ لال بہادر شاستری اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ صابر شدید زخمی ہے، انہیں علاج کے لیے جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں علاج کے دوران صابر کی موت ہوگئی۔مقتول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ صابر کو کیوں قتل کیا گیا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صابر کو موبائل چوری کے شبہ میں قتل کیا گیا ہے۔ اگرچہ پولیس اس کی تصدیق نہیں کر رہی۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ملزم کی گرفتاری کے بعد ہی واضح ہوسکے گا کہ صابر کو کیوں قتل کیا گیا ہے۔ جائے وقوعہ کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں کچھ لوگ صابر پر پتھراؤ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Previous Post

حج2022:عازمین کی عمر کی حد اور مخصوص زمرہ میں راحت

Next Post

اسلامو فوبیا کے بل کی حمایت میں 219 ووٹ اور مخالفت میں 212

Next Post
اسلامو فوبیا کے بل کی حمایت میں 219 ووٹ اور مخالفت میں 212

اسلامو فوبیا کے بل کی حمایت میں 219 ووٹ اور مخالفت میں 212

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist