پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان دنیا میں آن لائن گیمنگ کے لئے پانچویں سب سے بڑی مارکیٹ

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
ہندوستان دنیا میں آن لائن گیمنگ کے لئے پانچویں سب سے بڑی مارکیٹ
80
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:  ہندوستان اس وقت دنیا میں آن لائن گیمنگ کے لیے پانچویں سب سے بڑی مارکیٹ ہے جس کی وجہ اس کی نوجوان اور ٹکنالوجی سے واقفیت، انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی رسائی اور کفایتی اسمارٹ فونز ہیں۔بی سی جی – سیکوئیا انڈیا رپورٹ کے مطابق ، بھارت میں گیمنگ کا پیمانہ کافی بڑا، یعنی 1.5 بلین ڈالر کا ہے، جس کی عالمی حصہ داری تقریباً ایک فیصد ہے۔ اور موبائل -فرسٹ کے انقلاب کی وجہ سے اس کے سال 2025 تک گین گنا ہوکر 5 بلین ڈالر سےزیادہ کا بازار بننے کی توقع ہے۔ آن لائن رمی، فینٹسی اسپورٹس اور ای اسپورٹس جیسی گیمز کو ہندوستان میں مختلف ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ نے مہارت کے کھیل کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ان کے فیصلوں نے واضح طور پر رمی، شطرنج، فینٹسی اور دیگر اسکل گیمس کو مہارت کے کھیل کے طور پر قائم کیا ہے۔ ابھی حال ہی میں، کیرالہ ہائی کورٹ اور مدراس ہائی کورٹ نے بالترتیب 27 ستمبر 2021 اور 3 اگست 2021 کو اپنے فیصلوں میں، آن لائن اسکل گیمس کی قانونی حیثیت کو دوہرایا ہے۔ ہندوستان کی آن لائن گیمنگ مارکیٹ میں مزیدترقی کی صلاحیت ہے اور اگلے چار سال میں اس شعبے کے تین گنا ہونے کی امید ہے۔

Previous Post

لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف یوپی اسمبلی میں شدید احتجاج

Next Post

اجے مشرا کی برطرفی کے مطالبہ میں شدت ، جگہ جگہ احتجاج

Next Post
اجے مشرا کی برطرفی کے مطالبہ میں شدت ، جگہ جگہ احتجاج

اجے مشرا کی برطرفی کے مطالبہ میں شدت ، جگہ جگہ احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist