منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بینک ہڑتال کو بجلی انجینئروں کی حمایت

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in بھارت
0 0
0
بینک ہڑتال کو بجلی انجینئروں کی حمایت
70
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: آل انڈیا پاور انجینئرس فیڈریشن(اے آئی پی ای ایف) نے پرائیویٹائزیشن کی مخالفت میں بینک ملازمین کی دو روزہ ہڑتال کو اپنی حمایت دیتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر مالیات سے پرائیویٹائزیشن کے لئے لائے جارہے بینکنگ سیکٹر لاج(ترمیمی)بل کو واپس لینے کامطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن کے چیئرمین شیلندر دوبے نے جمعرات کو کہا کہ پبلک سکٹر کے بینکوں کا پرائیویٹائزیشن ایک عوام غیر سماجی قدم ہے۔بینکوں کو اب سماجی ضرورتوں کی تکمیل کے بجائے خصوصی طور سے پرائیویٹ گھرانوں کے فائدے کے لئے چلایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کے دور میں بینکوں کے پرائیویٹائزیشن سے روزگار کے مواقع بری طرح سے متاثر ہونگے۔اور عوام الناس کی جمع رقم محفوظ نہیں رہ پائے گی۔ وہیں عوامی سیکٹر کے بینکوں کے پرائیویٹائز یش کے خلاف یونائیٹیڈ فورم آف بینک یونینس کی اپیل پر بینک ملازمین کے ذریعہ شروع کی گئی دو روزہڑتال کے پہلے دن جمعرات کو اترپردیش میں تقریبا20ہزار کروڑ روپئے کے لین دین متاثر ہونے کے شبہات ہیں۔ ہڑتال میں پبلک سکٹر کے بینکوں کے ضلع لکھنؤ کی تقریبا 905برانچز کے تقریبا 10ہزار بینک ملازم اور ریاست کے 14ہزار بینکوں کے دو لاکھ بینک ملازمین ہڑتال میں شرکت کررہے ہیں۔لکھنؤ میں 990اور ریاست کے 12000اے ٹی ایم میں سے کئی میں کیش ختم ہونے اور اے ٹی ایم خراب و بند ہونے کی وجہ صارفین رقم نہیں نکال سکے۔ سراپا احتجاج بینک ملازمین نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی مین برانچ کے باہر احتجاج کیا۔اس موقع پر آل انڈیا بینک آفیسرس کنفڈریشن کے نائب صدر پون کمار نے کہا کہ بینکوں کا ہزاروں کروڑ روپئے واپس نہیں کر رہے بدعنوانی سرمایہ کاروں کے ہاتھوں پبلک سکٹر شعبے کی بینکوں کو بیچنے کی تیاری حکومت کی ذہنی دیوالیہ پن کو ظاہر کرتا ہے۔حکومت بینکوں میں عوام کے جمع 157لاکھ کروڑ روپئے غرق کرنے کی عالمی سازش کررہی ہے۔ایسے میں چھوٹے اکاونٹ ہولڈر،کسان،اپنی مدد آپ گروپ اور کمزور طبقات کو ہمارے ساتھ بینک پرائیویٹائزیشن کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی۔

 

Previous Post

وزیر اعظم نے وجے دوس پر جنگی یادگار پر جا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف یوپی اسمبلی میں شدید احتجاج

Next Post
لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف یوپی اسمبلی میں شدید احتجاج

لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف یوپی اسمبلی میں شدید احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist