بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اراکین کی معطلی: اپوزیشن پارٹیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ

Rubina by Rubina
دسمبر 15, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
اراکین کی معطلی: اپوزیشن پارٹیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ
98
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس اور کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں بابائے قوم گاندھی جی کے مجسمے سے وجے چوک تک مارچ کیا اور راجیہ سبھا کے تمام ۱۲؍ اراکین کی معطلی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کانگریس کےسابق صدر راہل گاندھی، ادھیر رنجن چودھری، کے سریش، شیو سینا کے لیڈر سنجے راؤت، ڈی ایم کے کے تروچی شیوا سمیت کئی اراکین نے شرکت کی۔ احتجاج کے دوران سیاسی لیڈران نے بڑے بینر اٹھا رکھے تھے جس میں ۱۲؍ اراکین کی معطلی واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بعض اراکین نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ’جمہوریت بچاؤ آئین بچاؤ‘- ’ تانا شاہی نہیں چلے گی‘ جیسے نعرے درج تھے۔
مارچ کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وجے چوک میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جمہوریت کا قتل کر رہی ہے ۔ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے اور حزب اختلاف کو پارلیمنٹ میں اہم مسائل پر بحث کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج اور اپوزیشن کے اراکین کی معطلی پر انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کا یہ احتجاج پارلیمنٹ میں ان کی آواز کو دبانے کے خلاف ہے۔ جن اراکین کو ایوان کی کارروائی سے پورے سیشن کے لئے معطل کیا گیا ہے انہیں اپنی بات تک پیش کرنے کی اجا زت نہیں دی گئی ۔ راہل کے مطابق ان اراکین نے جن میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کے رکن شامل ہیں کچھ نہیں کیا لیکن ان کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ ادھیر رنجن چودھری نے اس دھرنے میں شامل ہوتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت صرف اور صرف صحت مند بحث سے بھاگ رہی ہے کیوں کہ اگر وہ بحث کروائے گی تو اس کی پول کھلنے لگےگی اس لئے اس معاملے کو طول دیا جارہا ہے۔

Previous Post

پاک کے منصوبے ناکام ہونگے، بالواسطہ جنگ میں بھی ہماری جیت ہوگی

Next Post

لکھیم پور کھیری سانحہ منظم سازش تھا : ایس آئی ٹی

Next Post
لکھیم پور کھیری سانحہ منظم سازش تھا : ایس آئی ٹی

لکھیم پور کھیری سانحہ منظم سازش تھا : ایس آئی ٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist