پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش

Rubina by Rubina
دسمبر 15, 2021
in بھارت
0 0
0
حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش
67
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے لوک سبھا کے سرمائی اجلاس میں ’نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائکروٹروپک سبسٹینس (ترمیمی ) بل،2021 پر ایوان میں جاری بحث میں حصہ لیا ۔ اس دوران انہوںنے جہاںاسکولوں، کالجوں اور مذہبی جلسوںمیں ڈرگ کا استعمال روکنے وکالت کی اورفلم اداکاروں کو ڈرگ کے نام پر ہراساں کیے جانے پر مذمت کی، وہیں گجرات کے اندر مندرا پورٹ پر 20 ہزار کروڑ سے زیادہ کے ڈرگ پکڑے جانے کے معاملے کو ٹھنڈے بستے میں ڈالنے پر افسوس ظاہر کیا ۔ کنور دانش علی نے بل کی حمایت میں بولتے ہوئے کہا کہ یہ تو بہت چھوٹا بل ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ پچھلے دنوں ملک میں جس طریقہ سے نارکوٹکس کے معاملے پر بحث ہوئی اور کئی ایسے معاملے سامنے آئے،اس میں سب سے بڑی دقت کی بات یہ ہے کہ اس بل کے پاس ہونے کے بعد دور رس نتائج بہت زیادہ ہوں گے۔ملک کے شہریوں پر اس کے منفی اثرات ہوں گے۔اس طرح کے فوجداری قانون پاس ہوتے ہیں تو کل کو ہم غلط روایت ڈالنے جا رہے ہیں۔ کنور دانش علی نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وسیع اور عوامی مفاد کے بل لانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کس طرح سے ڈرگ آج اسکولوں میں،مذہبی جلسوں میں استعمال ہورہا ہے، اس پر پابندی لگنی چاہیے، اس کو روکنا چاہیے، یہ ایک بیماری ہے اور بیماری کا علاج مرض کی پہنچان کے بعد ہی ہوتا ہے۔ دانش علی نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ذریعہ فلم اداکاروں کو ڈرگ کے نام پر پریشان کیے جانے کا موضوع ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ کس طریقہ سے پچھلے دنوں ممبئی کے اندر فلم اداکاروں اور ان کے بچوں کو ڈرگ کے نام پر پریشان کیا گیا ۔

 

Previous Post

گئوشالہ میں مردہ گائے کوٹریکٹر سے کھینچنے کی و یڈیووائرل

Next Post

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

Next Post
جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist