پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سشمیتا سین اور لارا دتہ کے بعد ہندوستان کی ہرناز سندھو بنی 70 ویں مس یونیورس

Rubina by Rubina
دسمبر 13, 2021
in بھارت, سنیما
0 0
0
سشمیتا سین اور لارا دتہ کے بعد ہندوستان کی ہرناز سندھو بنی 70 ویں مس یونیورس
76
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ہرناز اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقد ہونے والے 70 ویں مس یونیورس ایونٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ہرناز نے سنہ 2000 میں لارا دتہ کے ٹائٹل جیتنے کے 21 سال بعد اپنی صلاحتوں کا لوہا منوایا اور مس یونیورس کا خطاب حاصل کیا۔
اسرائیل میں ہونے والے مس یونیورس 2021 (Miss Universe 2021) کے مقابلے میں ہندوستان کا تین رنگی جھنڈا بلند ہو رہا ہے کیونکہ اداکارہ اور ماڈل ہرناز کور سندھو کو مقابلے کی فاتح قرار دیا گیا ہے۔ ہرناز کے علاوہ جنوبی افریقہ کی لالیلا مسوانے (Lalela Mswane) سیکنڈ رنر اپ اور پیراگوئے کی نادیہ فریرافرسٹ رنر اپ قرار پائی۔ یہ باوقار سالانہ تقریب کا 70 واں ایڈیشن ہے۔
پنجاب سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ہرناز اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقد ہونے والے 70 ویں مس یونیورس ایونٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ہرناز نے سنہ 2000 میں لارا دتہ کے ٹائٹل جیتنے کے 21 سال بعد اپنی صلاحتوں کا لوہا منوایا اور مس یونیورس کا خطاب حاصل کیا۔ لارا اور ہرناز کے علاوہ سشمیتا سین نے 1994 میں یہ ٹائٹل جیتا تھا۔

 

 

Previous Post

مذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم تاریخی غلطی تھی

Next Post

بے تحاشہ مہنگائی کیخلاف کانگریس کا مرکز پر شدید حملہ

Next Post
بے تحاشہ مہنگائی کیخلاف کانگریس کا مرکز پر شدید حملہ

بے تحاشہ مہنگائی کیخلاف کانگریس کا مرکز پر شدید حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist