پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیر اعظم مودی آج کاشی وشوناتھ دھام کا افتتاح کریں گے

Rubina by Rubina
دسمبر 13, 2021
in بھارت
0 0
0
وزیر اعظم مودی آج کاشی وشوناتھ دھام کا افتتاح کریں گے
70
SHARES
114
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی آج اتر پردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم مودی نے کل سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کاشی وشوناتھ دھام، جسے ملک کی ثقافتی راجدھانی کہا جاتا ہے، کے کمپلیکس کے افتتاح کو وارانسی کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا تھا۔
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اتوار کی شام دیر گئے وارانسی پہنچے تھے تاکہ اس پروگرام کی تیاریوں ل کا جائزہ لیں۔ انہوں نے پیر کو وزیر اعظم مودی کے وارانسی پہنچنے سے پہلے صبح میں کاشی وشوناتھ دھام کمپلیکس کا جائزہ لیا۔
اس تاریخی کام کے لیے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹویٹ کیا ’’کاشی کی تزئین کاری تکمیل کی طرف ہے۔ شری کاشی وشوناتھ دھام کی عظیم الشان شکل، جس کی آج عزت مآب وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کے ہاتھوں نقاب کشائی ہونے جا رہی ہے، کاشی کی ثقافتی، سماجی اور اقتصادی ترقی کی بنیاد بنے گی۔ کاشی کی قدیم شان کو بحال کرنے کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ‘‘۔

Previous Post

ملک میں کورونا سے مزید 202 مریضوں کی موت ، 7350 نئے کیسز

Next Post

بڑاقبرستان میں وقف کی ملکیت فروخت کرنے کا ٹرسٹیان پرالزام

Next Post
بڑاقبرستان میں وقف کی ملکیت فروخت کرنے کا ٹرسٹیان پرالزام

بڑاقبرستان میں وقف کی ملکیت فروخت کرنے کا ٹرسٹیان پرالزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist