پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مظفر نگر میں 17 لڑکیوں سے جسنی زیادتی کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کرانے کا مطالبہ

Rubina by Rubina
دسمبر 10, 2021
in بھارت
0 0
0
مظفر نگر میں 17 لڑکیوں سے جسنی زیادتی کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کرانے کا مطالبہ
98
SHARES
111
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سنجے سنگھ نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں بیٹیوں کی حفاظت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اتر پردیش کے مظفر نگر میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ کی فاسٹ ٹریک عدالت میں سماعت کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ وقفہ صفر کے دوران یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا کہ 18 نومبر کو مظفر نگر سے 17 لڑکیوں کو پریکٹیکل امتحان کے نام پر لے جا کر پرائیویٹ اسکول میں رکھا گیا تھا۔ بعد میں نشہ آور چیز ملی کھچڑی کھلاکر اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لڑکیوں کو ڈرایا دھمکایا گیا تاکہ وہ اس واقعے کی اطلاع نہ دیں۔ ان میں سے ایک لڑکی نے واقعے کے کئی دن بعد گھر والوں کو اس کی اطلاع دی۔ گھر والوں نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرنے کی کوشش کی لیکن مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ اس کے بعد پولیس سپرنٹنڈنٹ سے شکایت کرنے کے بعد معاملہ درج کیا گیا۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ اس معاملے کی سماعت فاسٹ ٹریک عدالت میں ہونی چاہیے تاکہ مجرموں کو چھ ماہ کے اندر سزا دی جا سکے، جس سے اس طرح کے واقعات دوبارہ نہ ہو سکیں۔ کانگریس کے کے ٹی ایس تلسی نے کہا کہ سر پر میلہ ڈھونے لعنت اب بھی جاری ہے اور سیپٹک ٹینکوں کی صفائی اس کے زمرے میں آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2016 سے اب تک ملک میں سیوروں اور سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے دوران 472 افراد کی موت ہوچکی ہیں لیکن حکومت تکنیکی وجوہات کی بنا پر اسے قبول نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کے منڈاولی میں ایک شخص کی موت ہوئی تھی لیکن سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر نے اسے تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ذمہ داری سے بچنے کے لیے سر پر میلہ ڈھونے کی بات تسلیم نہیں کرتی۔ حکومت اگر مسئلہ کو سمجھے تو اسے حل کیا سکتا ہے۔
بہوجن سماج پارٹی کے رام جی نے گزشتہ برس درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ کی بحالی کی تحریک کے دوران درج کئے گئے مقدمات کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے نوجوانوں کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی وجہ سے نوجوانوں کو ملازمت کے وقت پریشانی ہوری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف اتر پردیش میں اس طرح کے تقریباً 15000 کیس درج ہیں۔ سماج وادی پارٹی کی ریوتی رمن سنگھ نے الہ آباد کے موتی لال میڈیکل کالج اسپتال میں ضروری طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دل کی بیماری اور دیگر کئی بیماریوں کے علاج کی کوئی سہولت نہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو باہر جانا پڑتا ہے۔

Previous Post

امریکہ کی قیادت میں افواج کاعراق میں جنگی مشن ختم

Next Post

سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں

Next Post
سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں

سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist