­
سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں - مسلم ٹوڈے
پیر, جون 2, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں

Rubina by Rubina
دسمبر 10, 2021
in بھارت
0 0
0
سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے کے لئے محکمہ کتابیں دستیاب نہیں
56
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر : جموں و کشمیر ٹیچرس فورم نے حکومت سے بچوں کے لئے کتابیں دستیاب رکھنے کی اپیل کی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے سرکاری اسکولوں میں داخلہ لے سکیں۔ فورم کا کہنا ہے کہ سال گذشتہ کتابوں کی عدم دستیابی سے کافی تعداد میں بچے نجی اسکولوں میں داخلہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ ان باتوں کا اظہار فورم کے ایک عہدیدار نے جمعے کے روز فورم کے نئے صدر کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ بتادیں کہ فورم کے صدارتی انتخابات میں محمد اکبر ڈار نئے صوبائی صدر منتخب ہوئے ہیں۔ موصوف عہدیدار نے کہا: ’جموں وکشمیر ٹیچرس فورم اپنے مسائل کے ساتھ ساتھ بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے مصروف عمل ہے اور ہم نے محکمہ تعلیم کے ساتھ مل کر انرولمنٹ مہم کامیابی کے ساتھ چلائی‘۔ انہوں نے کہا: ’اس مہم کے نتیجے میں زائد از پچاس ہزار بچوں نے سرکاری اسکولوں میں داخلہ لیا ہے‘۔ موصوف عہدیدار نے کہا کہ ہماری محکمے سے گذارش ہے کہ کتابوں کو بچوں کے لئے بہم رکھا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں بچے سرکاری سکولوں میں داخلہ لے سکیں۔ انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ کتابوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے کافی تعداد میں بچوں کو پرائیویٹ سکولوں کی طرف ہی رخ کرنا پڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے فرائض منصبی کو انجام دینے کے ساتھ ساتھ اپنے مسائل کو حل کرنے کے لئے بھی کوشاں ہیں۔موصوف نے حکومت سے ٹیچرس کو در پیش مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی۔

Previous Post

مظفر نگر میں 17 لڑکیوں سے جسنی زیادتی کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کرانے کا مطالبہ

Next Post

دہائیوں سے زیر التوا ہ سریو نہر قومی پروجیکٹ کا وزیراعظم کریں گے افتتاح

Next Post
دہائیوں سے زیر التوا ہ سریو نہر قومی پروجیکٹ کا وزیراعظم کریں گے افتتاح

دہائیوں سے زیر التوا ہ سریو نہر قومی پروجیکٹ کا وزیراعظم کریں گے افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -