ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

فضائیہ کے حادثہ کا شکار ہیلی کاپٹر کابلیک باکس ملا

Rubina by Rubina
دسمبر 9, 2021
in بھارت
0 0
0
فضائیہ کے حادثہ کا شکار ہیلی کاپٹر کابلیک باکس ملا
75
SHARES
89
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کنور: تمل ناڈو کے پہاڑی ضلع نیل گیری میں کنور کے قریب گر کر تباہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جمعرات کی صبح مل گیا بدھ کے روز پیش آئے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد کی موت ہوگئی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس آج صبح کٹیری میں جائے حادثہ کے قریب ناچاپورچتی رام کے گھنے جنگلاتی علاقے میں پایا گیا۔
سینئر فوجی افسران نے بلیک باکس کو اپنے قبضے میں لئے لیا اور اس کے بعد اسے ویلنگٹن کے ڈیفنس سروس اسٹاف کالج لے جا کر وہاں کے افسران کے حوالے کر دیا۔
دریں اثنا، قومی پرچم میں لپٹے جنرل راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر 11 افراد کے جسد خاکی پھولوں سے سجی فوجی گاڑی سے کالج کیمپس میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگو ان کے آخری دیدار کرسکیں۔
اس کے بعد جسد خاکی کو سلور ہوائی اڈے پر لے جایا جائے گا، جہاں سے انہیں ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آخری رسومات کے لیے نئی دہلی لے جایا جائے گا۔
تمل ناڈو فارنسک ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی ایک ٹیم نے آج صبح جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور جائے وقوع سے باقیات اکٹھا کئے۔
کل جب ہیلی کاپٹر سولور سے ویلنگٹن جا رہا تھا تو کٹیری کے قریب اس میں آگ لگ گئی۔ فضائیہ نے حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

 

Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

Next Post

کسانوں نے حکومت کی نئی تجاویز منظور کرلیں، تحریک پر فیصلہ آج

Next Post
کسانوں نے حکومت کی نئی تجاویز منظور کرلیں، تحریک پر فیصلہ آج

کسانوں نے حکومت کی نئی تجاویز منظور کرلیں، تحریک پر فیصلہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist