ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایئر مارشل مانوندر سنگھ ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات کریں گے

Rubina by Rubina
دسمبر 9, 2021
in بھارت
0 0
0
ایئر مارشل مانوندر سنگھ ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات کریں گے
79
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:ہندوستانی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے تینوں افواج کی ایک مشترکہ تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس کی سربراہی ایئر مارشل مانوندر سنگھ کریں گے جو فضائیہ کے ٹریننگ کمان کے آفیسر کمانڈنگ ان چیف ہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تمل ناڈو کے کنور میں ہیلی کاپٹر حادثے پر جمعرات کو ایوان زیریں لوک سبھا اورایوان بالا راجیہ سبھا میں اپنے بیان میں یہ جانکاری دی۔ وزیر دفاع نے ایوان کی جانب سے جنرل راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر فوجی افسران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے دونوں ایوانوں سے کہا، ’’چیف آف ڈیفنس اسٹاف (جنرل راوت) کی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائیں گی۔ حادثے کی تحقیقات کے بارے میں انہوں نے کہا ’’ ہندوستانی فضائیہ نے واقعہ کے سلسلے میں ایئر مارشل مانوندر سنگھ، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ٹریننگ کمانڈ کی سربراہی میں واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے‘‘۔
اپنے بیان میں، وزیر دفاع نے کہا’’یہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ میں آپ کو 8 دسمبر کی سہ پہر فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی افسوسناک خبر پہنچانے کے لیے آپ کے درمیان کھڑا ہوںجس میں ہندوستان کے اولین چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر میں سوار تھے‘‘۔

 

 

Previous Post

ناگالینڈ جارہے کانگریس وفد کو حراست میں لینا غلط: ادھیر رنجن چودھری

Next Post

راجیہ سبھا کےمعطل اراکین کو اپوزیشن کےسینئر لیڈروں کی حمایت۱۲۰؍ اراکین پارلیمان نےدھرنے میں شرکت کی

Next Post
راجیہ سبھا کےمعطل اراکین کو اپوزیشن کےسینئر لیڈروں کی حمایت۱۲۰؍ اراکین پارلیمان نےدھرنے میں شرکت کی

راجیہ سبھا کےمعطل اراکین کو اپوزیشن کےسینئر لیڈروں کی حمایت۱۲۰؍ اراکین پارلیمان نےدھرنے میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist