جمعرات, مئی 8, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان کے لوگ گہری تکلیف میں ہیں اور معیشت نازک دور میںہے

Rubina by Rubina
دسمبر 6, 2021
in بھارت
0 0
0
ہندوستان کے لوگ گہری تکلیف میں ہیں اور معیشت نازک دور میںہے
76
SHARES
638
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد: نوبل انعام یافتہ اور ماہر اقتصادیات ابھیجیت بنرجی نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ گہری تکلیف میں ہیں اور معیشت نازک دور میں ہے۔ معیشت ابھی بھی 2019کی سطح سے نیچے ہے۔ بنرجی احمدآباد یونیورسٹی کے 11ویں کنووکیشن کے دوران طلبا کو امریکہ سے آن لائن خطاب کررہے تھے۔ حال ہی میں مغربی بنگال کے دورہ کے دوران کئے گئے جائزے کو اشتراک کرتے ہوئے بنرجی نے کہاکہ لوگوں کی معمولی خواہشات اب اور بھی چھوٹی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آپ(طلبا) ایسی حالت میں ہیں، جہاں آپ معاشرے کو کچھ واپس بھی دے سکتے ہیں۔معاشرے کو حقیقت میں اس کی ضرورت ہے۔میں نے کچھ وقت مغربی بنگال کے دیہی علاقوں میں گزارا ہے۔ چھوٹی چھوٹی خواہشات تھیں، جو اب اور چھوٹی ہوگئی ہیں۔ بنرجی نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم بہت تکلیف دہ حالت میں ہیں۔ معیشت ابھی بھی 2019کی مناسبت میں کافی نیچے ہے۔ ہم نہیں جانتے کہ کتنا نیچے ہے، لیکن یہ کافی نیچے ہے اور میں کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرا رہا ہوں، میں صرف کہہ رہا ہوں۔ دوسری جانب نوبل انعام یافتہ کے تبصرے کے بعد بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ایک بار پھر اسی بہانے مودی سرکار کو نشانہ بنایا اور کہاکہ ان کے جائزے کو تو وزیراعظم نریندر مودی بھی خارج نہیں کرسکتے۔ سبرامنیم سوامی نے ابھیجیت بنرجی کے اس تبصرے والی تحریر کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ پر لکھا کہ مودی نے انہیں اپنی رہائش گاہ پر بلایا تھا۔ اب وہ ان کے جائزے کو غلط نہیں ٹھہرا سکتے ہیں۔ دراصل بی جے پی رکن پارلیمنٹ پچھلے کچھ وقت سے مودی حکومت کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ کورونا مدت میں ہندوستانی معیشت کی خستہ حالت کو لے کر سبرامنیم سوامی نے کئی بار مودی سرکار کو نشانہ بنایاتھا، جس کے بعد اپنے ہی رکن پارلیمنٹ کے ذریعہ سوال اٹھائے جانے کے بعد بی جے پی اپوزیشن پارٹیوںکے نشانے پر آگئی ہے۔

 

 

Previous Post

دل دہلا دینے والے واقعہ ناگالینڈ میں جنگجو ؤں کے شبہ میں ۱۴؍عام شہری ہلاک

Next Post

وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا، ہربیر نارائن سنگھ تیاگی ان کا نیا نام

Next Post
وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا، ہربیر نارائن سنگھ تیاگی ان کا نیا نام

وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا، ہربیر نارائن سنگھ تیاگی ان کا نیا نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist