پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سینئر صحافی ونود دوا نہیں رہے، بیٹی نے سوشل میڈیا پر کی تصدیق

Rubina by Rubina
دسمبر 5, 2021
in بھارت
0 0
0
سینئر صحافی ونود دوا نہیں رہے، بیٹی نے سوشل میڈیا پر کی تصدیق
87
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی: سینئر صحافی ونود دوا (Senior Journalist Vinod Dua) نہیں رہے۔ وہ لمبے وقت سے بیمار چل رہے تھے۔ ہفتہ کے روز ونود دوا کی بیٹی ملیکا دوا (Mallika dua) نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ میں والد کی موت کی تصدیق کی۔ ملیکا نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ میرے والد ونود دوا کی موت ہوگئی ہے، بھگوان ان کی آتما کو شانتی دیں۔ ملیکا نے بتایا کہ ونود دوا کا آخری رسوم لودھی شمشان گھاٹ میں ادا کی جائے گی۔
ونود دوا کی موت سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ملیکا دوا نے اپنے انسٹا گرام پر ایک تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے ایک جذباتی پوسٹ لکھا تھا۔ ملیکا دوا نے لکھا، میرے والد اس وقت لڑ رہے ہیں اور کوئی اندازہ نہیں ہے کہ یہ ایک ہاری ہوئی لڑائی ہے یا کچھ اور۔ کسی بھی طرح سے جو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے وہ یہ ہے کہ ایک اچھی طرح سے جی گئی زندگی ایک غیر ضروری طور پر لمبے وقت تک خوف اور مایوسی میں جینے کے مقابلے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔
ونود دوا 67 سال کے تھے۔ ان کی پیدائش نئی دہلی میں ہوئی تھی۔ دور درشن اور این ڈی ٹی وی جیسے بڑے اداروں میں کام کرچکے ونود دوا کو 1996 میں رام ناتھ گوئنکا ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا تھا۔ وہ پہلے الیکٹرانک میڈیا کے صحافی تھے، جنہیں اس اعزاز سے سرفراز کیا گیا تھا۔ سال 2008 میں صحافت کے لئے انہیں پدم شری سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے بھی ونود دوا کی موت کی افواہ اڑی تھی، تب ان کی بیٹی نے اس کی تردید کی تھی۔

 

Previous Post

علمائے دین کے شہر بھوپال میں مسلمانوں کی بڑی آبادی عربی زبان میں قران پڑھنے سے محروم

Next Post

طوفان جواد کا خطرہ ہوا کم! لیکن اب بھی موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

Next Post
طوفان جواد کا خطرہ ہوا کم! لیکن اب بھی موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

طوفان جواد کا خطرہ ہوا کم! لیکن اب بھی موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist