اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

حیدرعلی نے ڈبل سنچری کا کارنامہ انجام دے دیا

Rubina by Rubina
دسمبر 2, 2021
in دنیا, کھیل
0 0
0
حیدرعلی نے ڈبل سنچری کا کارنامہ انجام دے دیا
69
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: قائداعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ میں حیدر علی نے ڈبل سنچری کا کارنامہ انجام دے دیا۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں دوسرے روز ناردرن نے 3 وکٹ پر 323 رنز کے ساتھ اننگز شروع کی اور8 وکٹیں گنوا کر445 رنز بنانے کے بعد ڈیکلیئرڈ کردی،147 رنز کے ساتھ کریز پر آنے والے حیدر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل سنچری مکمل کی۔
ان کے206 رنز میں 27 چوکے اور 4 چھکے شامل رہے،فیضان ریاض نے 67رنز بنائے، محمد علی نے 3 جبکہ احمد صافی عبداللہ اور عثمان قادر نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جواب میں سینٹرل پنجاب نے 223 رنز پر 8 وکٹیں گنوا دیں،حسین طلعت 51، عمران ڈوگر43، محمد سعد38اور علی زریاب37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،حارث رؤف نے41 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس پر سندھ کے کپتان اسد شفیق اور خرم منظور نے خیبر پختونخوا کے خلاف ففٹیز جڑ کر ٹیم کو مشکلات سے نکال لیا،پہلی اننگز میں 145رنز پر ڈھیر ہونے والی ٹیم نے دوسری باری میں 2وکٹ پر137رنز بنالیے،خرم منظور 59 اور اسد شفیق 50 رنزپر ناٹ آؤٹ ہیں۔اس سے پہلے 2 وکٹ پر 124 رنز سے کھیل کا آغاز کرنے والی خیبر پختونخوا کی ٹیم9 وکٹ پر 265 رنز بناکر پہلی اننگز ڈیکلیئرڈ کردی تھی، مصدق احمد 75،آصف آفریدی 50 اور افتخار احمد 40رنز بنانے میں کامیاب رہے،سہیل خان نے 5 اور امیر حمزہ نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹکیا، شاہ نواز دھانی کے حصے میں ایک وکٹ آئی،یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر بلوچستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر276 رنز بنا لیے، شان مسعود نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی۔ ان کے 105 رنز میں 17 چوکے اور ایک چھکا شامل رہا،ایاز تصور 58 اور کپتان بسم اللہ خان 57 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں،عمر اکمل نے17 رنز بنائے،قبل ازیں سدرن نے 2وکٹ پر 327رنزکے ساتھ پہلی اننگز شروع کی اور 483 پر اختتام کیا،سلمان علی آغا نے 135کی اننگز کھیلی، یوسف بابر 119 پر ناٹ آؤٹ رہے،عامر یامین نے 43 اور اعظم خان نے 14 رنز بنائے، خرم شہزاد اور عاقب جاوید نے3،3جبکہ کاشف بھٹی نے 2کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے آلودگی پر مرکز، ریاستی حکومت کی سخت سرزنش کی

Next Post

وزیراعظم مودی کریں گے کاشی وشوناتھ دھام پروجیکٹ کی نقاب کشائی،

Next Post
وزیراعظم مودی کریں گے کاشی وشوناتھ دھام پروجیکٹ کی نقاب کشائی،

وزیراعظم مودی کریں گے کاشی وشوناتھ دھام پروجیکٹ کی نقاب کشائی،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist