پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ضرورتمندوں کی مدد کر نا ہماری اہم ذمہ داری:رام داس اٹھاولے

Rubina by Rubina
دسمبر 1, 2021
in بھارت
256 0
0
ضرورتمندوں کی مدد کر نا ہماری اہم ذمہ داری:رام داس اٹھاولے
98
SHARES
965
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
  • ضرورتمندوں کی مدد کر نا ہماری اہم ذمہ داری:رام داس اٹھاولے
    الخیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں پر وقار تقریب کاا نعقاد
  • نئی دہلی۔الخیر فاؤنڈیشن نے اپنی پانچویں یوم تاسیس پر کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں ایک پر وقار تقریب کاا نعقاد کیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر
    مر کزی وزیر رام داس اٹھاولے،سابق ممبر پارلیامنٹ محمد ادیب،سابق ممبر پارلیامنٹ نریش یادو،پروفیسر سنکر کمار سنیال صدر ہریجن سیوک سنگھ،واجد خان کونسلر،ہیلتھ ڈائریکٹر الخیر فاؤنڈیشن ڈاکٹر امیت اپادھیائے،چیئر مین ڈاکٹر درخشاں فردوس،سی ای او انتخاب الرحمن و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
    اس موقع پر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات قابل تعریف ہے ایسی تنظیمیں بہت کم ہیں جو سماج کے لئے اس رفتار سے کام کررہی ہو اور ڈاکٹر درخشاں فردوس کا دل ہے نیک اس لئے وہ کام کرتی ہے انیک،یہ ہمہ وقت ہر میدان میں ضرورتمندوں کی مدد کے لئے تیار رہتی ہے مفت تعلیم،فری ہیلتھ چیک اپ اور تین ہزار لوگوں کو کھانا کوئی معمولی بات نہیں ہے جو لائق ستائش ہے اور میں آج یہ یقین دلاتا ہوں کہ ان کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار ہوں۔محمد ادیب نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن کی خدمات لائق ستائش ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے سماجی خدمات ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اسلئے ہم سب کو سماج کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے جو وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔
    پروفیسر سنکر کمار نے کہا کہ مستقبل میں ہم سب ملکر اپنی خدمات جاری رکھیں گے اور اسے مزید آگے بڑھائیں گے۔نریش یادو جی نے کہا کہ ڈاکٹر درخشاں فردوس نے ایک بن کر شروعات کی ہے ہم اسے لاکھوں ،کڑوروں تک پہنچائیں گے۔
    کونسلر واجد خان نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن نے ہمارے علاقے میں کافی سماجی کام کئے ہیں جو ناقابل فراموش ہیں جس کے لئے میں الخیر فاؤنڈیشن کے چیئر مین و دیگر ذمہ داران کو مبارکباد پیش کر تا ہوں۔
    ڈاکٹر امیت اپادھیائے نے بتایا کہ ہم نے اب تک ۰۰۳ سے زائد کینسر مریضوں کا علاج کروایا ہے اور اب ایک اسپتال کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے اسلئے جلد ہی اسپتال بنانے کا کام کیا جائے گا کیونکہ اسپتال بناناہمارے سماج کے لئے ضروری ہے تاکہ ہر ضرورتمند کو بہتر علاج مل سکے۔
    انتخاب الرحمن نے کہا کہ ہم سے ہر شخص کچھ نہ کچھ سماج کو دے سکتا ہے اور سب سے اہم چیز جو دے سکتا ہے وہ ہے وقت۔اسلئے سماج کی فلاح و بہبودکے لئے ہمیں اپنا قیمتی وقت دینا ہوگا تبھی ہم سب اور ملک کی ترقی ممکن ہے۔
    پروگرام کے اخیر میں ڈاکٹر درخشاں فردوس نے سبھی مہمانان اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

  • محمد ادیب نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن کی خدمات لائق ستائش ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے سماجی خدمات ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اسلئے ہم سب کو سماج کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے جو وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔
    پروفیسر سنکر کمار نے کہا کہ مستقبل میں ہم سب ملکر اپنی خدمات جاری رکھیں گے اور اسے مزید آگے بڑھائیں گے۔نریش یادو جی نے کہا کہ ڈاکٹر درخشاں فردوس نے ایک بن کر شروعات کی ہے ہم اسے لاکھوں ،کڑوروں تک پہنچائیں گے۔
    کونسلر واجد خان نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن نے ہمارے علاقے میں کافی سماجی کام کئے ہیں جو ناقابل فراموش ہیں جس کے لئے میں الخیر فاؤنڈیشن کے چیئر مین و دیگر ذمہ داران کو مبارکباد پیش کر تا ہوں۔
    ڈاکٹر امیت اپادھیائے نے بتایا کہ ہم نے اب تک ۰۰۳ سے زائد کینسر مریضوں کا علاج کروایا ہے اور اب ایک اسپتال کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے اسلئے جلد ہی اسپتال بنانے کا کام کیا جائے گا کیونکہ اسپتال بناناہمارے سماج کے لئے ضروری ہے تاکہ ہر ضرورتمند کو بہتر علاج مل سکے۔
    انتخاب الرحمن نے کہا کہ ہم سے ہر شخص کچھ نہ کچھ سماج کو دے سکتا ہے اور سب سے اہم چیز جو دے سکتا ہے وہ ہے وقت۔اسلئے سماج کی فلاح و بہبودکے لئے ہمیں اپنا قیمتی وقت دینا ہوگا تبھی ہم سب اور ملک کی ترقی ممکن ہے۔
    پروگرام کے اخیر میں ڈاکٹر درخشاں فردوس نے سبھی مہمانان اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔
    محمد ادیب نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن کی خدمات لائق ستائش ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے سماجی خدمات ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اس لیے ہم سب کو سماج کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے جو وقت کی اہم ضرورت بھی ہے ۔پروفیسر سنکر کمار نے کہا کہ مستقبل میں ہم سب ملکر اپنی خدمات جاری رکھیں گے اور اسے مزید آگے بڑھائیں گے ۔نریش یادو جی نے کہا کہ ڈاکٹر درخشاں فردوس نے ایک بن کر شروعات کی ہے ہم اسے لاکھوں ،کڑوروں تک پہنچائیں گے ۔کونسلر واجد خان نے کہا کہ الخیر فاؤنڈیشن نے ہمارے علاقے میں کافی سماجی کام کیے ہیں جو ناقابل فراموش ہیں جس کے لئے میں الخیر فائونڈیشن کے چیئر مین و دیگر ذمہ داران کو مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ڈاکٹر امیت اپادھیائے نے بتایا کہ ہم نے اب تک ۳۰۰ سے زائد کینسر مریضوں کا علاج کروایا ہے اور اب ایک اسپتال کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے اس لیے جلد ہی اسپتال بنانے کا کام کیا جائے گا کیونکہ اسپتال بناناہمارے سماج کے لیے ضروری ہے تاکہ ہر ضرورت مند کو بہتر علاج مل سکے ۔انتخاب الرحمن نے کہا کہ ہم سے ہر شخص کچھ نہ کچھ سماج کو دے سکتا ہے اور سب سے اہم چیز جو دے سکتا ہے وہ ہے وقت ۔اس لیے سماج کی فلاح و بہبودکے لیے ہمیں اپنا قیمتی وقت دینا ہوگا تبھی ہم سب اور ملک کی ترقی ممکن ہے ۔
Tags: بھارت
Previous Post

بنگلورو پہنچنے پربین الاقوامی مسافروں کو جن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے انہیں 7 دنوں کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا

Next Post

شرجیل امام نے نہ تشدد بھڑکایا اور نہ ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی : ہائی کورٹ

Next Post
شرجیل امام نے نہ تشدد بھڑکایا اور نہ ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی : ہائی کورٹ

شرجیل امام نے نہ تشدد بھڑکایا اور نہ ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی : ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist