ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

نومبر میں جی ایس ٹی کی آمدنی 1.31 لاکھ کروڑ سے متجاوز

Rubina by Rubina
دسمبر 1, 2021
in بھارت
0 0
0
نومبر میں جی ایس ٹی کی آمدنی 1.31 لاکھ کروڑ سے متجاوز
96
SHARES
174
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی کے ساتھ، جی ایس ٹی محصول کی وصولی میں بھی اضافہ کا رجحان دکھائی دے رہا ہے اس سال نومبر میں جی ایس ٹی کی آمدنی 131526 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ جولائی 2017 میں بالواسطہ ٹیکس نظام کے نفاذ کے بعد نومبر میں جمع ہونے والا جی ایس ٹی ریونیو دوسرا سب سے زیادہ ماہانہ ریونیو ہے جو اس سال اپریل میں 1.40 لاکھ کروڑ روپے کی آمدنی کے بعد جمع ہوا۔ اکتوبر 2021 میں 130127 کروڑ روپے کا جی ایس ٹی ریونیو اکٹھا کیا گیا اور نومبر لگاتار دوسرا مہینہ رہاجب جی ایس ٹی ریونیو کی وصولی 1.30 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ تھی۔
اس سال ستمبر میں جی ایس ٹی کی آمدنی 1.17 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ نومبر 2021 میں جمع کی گئی رقم پچھلے کے سال اسی مہینے میں 104963 کروڑ روپے کی آمدنی سے 25 فیصد زیادہ ہے۔
کورونا کی دوسری لہر اور سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس سال جون میں جی ایس ٹی کی آمدنی ایک لاکھ کروڑ روپے سے کم تھی۔ اس سے پہلے مسلسل نو ماہ تک یہ ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ تھی۔ اب دوبارہ جولائی، اگست، ستمبر اور اکتوبر کے ساتھ ساتھ نومبر میں بھی ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس سال نومبر میں جی ایس ٹی کی کل آمدنی 131526 کروڑ روپے رہی ہے۔ اس میں سی جی ایس ٹی 23978 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 31127 کروڑ روپے، آئی جی ایس ٹی 66815 کروڑ روپے اور معاوضہ سیس 9606 کروڑ روپے ہے۔ آئی جی ایس ٹی میں درآمدات پر 32165 کروڑ روپے جی ایس ٹی اور معاوضہ سیس میں درآمدات پر 653 کروڑ روپے جی ایس ٹی شامل ہے۔ کومت نے سی جی ایس ٹی میں میں 27273 کروڑ روپے اورایس جی ایس ٹی میں 22665 کروڑ روپے دئیے ہیں۔ اس باقاعدہ تقسیم کے بعد اکتوبر میں سی جی ایس ٹی 51251 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی 53782 کروڑ روپے رہا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق اس سال اکتوبر میں جی ایس ٹی ریونیو میں اضافہ درآمدات پر جمع ہونے والے ریونیو میں اضافے کی وجہ سے زیادہ ہوا ہے۔

 

Previous Post

پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں غذائی قلت کے معاملہ پر یوگی حکومت کو گھیرا

Next Post

سماجی کارکن سدھا بھاردواج کو بالآخر ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

Next Post
سماجی کارکن سدھا بھاردواج کو بالآخر ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

سماجی کارکن سدھا بھاردواج کو بالآخر ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist