پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

متھرا:عید گاہ مسجد میں مورتی رکھنے کی دھمکی، سیکوریٹی الرٹ، حکم امتناعی نافذ

Rubina by Rubina
نومبر 29, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
متھرا:عید گاہ مسجد میں مورتی رکھنے کی دھمکی، سیکوریٹی الرٹ، حکم امتناعی نافذ
50
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد میں ۶؍ دسمبر کو کرشنا کی مورتی رکھنے کی ایک بھگوا تنظیم کی دھمکی کے بعد یہاں انتظامیہ نے نہ صرف سیکوریٹی الرٹ کردی ہے بلکہ حکم امتناعی نافذ کرتےہوئے افواہ پھیلانے اور نقض امن کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ واضح رہے کہ متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کرشن جنم استھان مندر سے متصل ہے جس پر بھگوا عناصر کا دعویٰ ہے۔ متھرا کے ایس ایس پی گورو گروور نے مذکورہ دھمکی کے پیش نظر سیکوریٹی انتظامات میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ’’ضلع میں دفعہ ۱۴۴؍ پہلے ہی نافذ کردی گئی ہے۔ ‘‘ انہوں نے بتایا کہ ’’جولوگ افواہ پھیلاتے ہوئے ملے یا شہر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کا باعث بنے ان کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ ہمیں اطلاع ملی ہے کچھ تنظیموں نے ۶؍ دسمبر کو (عیدگاہ تک) پیدل مارچ کا اعلان کیا ہے۔‘‘ ایس ایس پی نے عوام سے پولیس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ اقلیتوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ان سے بھی ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔ شہر کے سرکل آفیسر ابھیشیک تیواری نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ ’’کسی کو کوئی شرارت کرنے کا موقع نہیں دیاجائےگا۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ اقلیتی طبقہ کے لیڈروں سے ملاقات کرکے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انتظامیہ نے تمام ضروری حفاظتی انتظامات کرلئے ہیں۔ واضح رہے کہ عید گاہ مسجد میں مورتی رکھنے کی دھمکی مقامی عدالت میں مسجد کے خلاف داخل کی گئی کئی پٹیشنوں کے بعد دی گئی ہے۔ا ن پٹیشنوں میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ مسجد بھگوان کرشن کی جائے پیدائش ہے اس لئے اس زمین کو ہندوؤں کے حوالے کیا جائے۔

Previous Post

کورونا کی نئی قسم’’اومیکرون‘‘ سے دنیا بھر میں خوف

Next Post

کورونا کی نئی شکل سےبچنےکیلئےبی ایم سی اورضلعی حکام کو ہر ممکن اقدام کی ہدایت

Next Post
کورونا کی نئی شکل سےبچنےکیلئےبی ایم سی اورضلعی حکام کو ہر ممکن اقدام کی ہدایت

کورونا کی نئی شکل سےبچنےکیلئےبی ایم سی اورضلعی حکام کو ہر ممکن اقدام کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist