بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مودی سیکر اربن کوآپریٹیو بینک لمیٹیڈ کے ڈپوزیٹروں سے ورچوول بات چیت کریں گے

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
مودی سیکر اربن کوآپریٹیو بینک لمیٹیڈ کے ڈپوزیٹروں سے ورچوول بات چیت کریں گے
71
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیکر: وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن پیر کے روز ’سیکر اربن کو آپریٹیو بینک لمیٹیڈ‘کے ڈپوزیٹروں سے ورچوول بات چیت کریں گے۔ بینک کے چیئرمین پردیپ جوشی نے بتایا کہ ڈپوزیٹروں کی آخری ادائیگی 29نومبر کو ویب سائٹ تقریب میں کی جائے گی اور اس موقع پر مسٹر مودی و سیتا رمن بینک کے 10 ڈپوزیٹروں کے گروپ سے ورچوول بات چیت کریں گے۔ جوشی نے بتایا کہ بینک ڈپوزیٹروں کے ذریعہ جمع رقم کی ادائیگی کیلئے کلیم تجاویز اور بینک کے ذریعہ تمام تجاویز کو ریزروبینک آف انڈیا کے مکمل مالکانہ والی بیمہ کمپنی ’ڈپوزٹ انشورنس اینڈ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن‘(ڈی آئی سی جی سی)کو فی الفور بھیج کر بیمہ کمپنی نے بینک کی پہلی دعویٰ فہرست کے ڈپوزیٹروں کو 29 نومبر کو ادائیگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں ڈی آئی سی جی سی ممبئی کے جنرل منیجر وی جی وینکٹ چلاپتھی نے ان سے رابطہ کر کے اس پروگرام کیلئے ڈپوزیٹروں کے ایک چھوٹے سے گروپ کو ویب کاسٹ میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔

 

 

Previous Post

مودی سرکار نے کسانوں کےایک اور مطالبہ کےآگے گھٹنے ٹیکے، پرالی جلانا اب جرم نہیں

Next Post

مودی حکومت کو گھیرنے کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپر بڑا جھٹکا

Next Post
مودی حکومت کو گھیرنے کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپر بڑا جھٹکا

مودی حکومت کو گھیرنے کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپر بڑا جھٹکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist