اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

وراٹ کوہلی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ٹاپ 10کی فہرست سے باہر

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2021
in دنیا, کھیل
0 0
0
وراٹ کوہلی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ٹاپ 10کی فہرست سے باہر
69
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی: ٹیم انڈیا کے ٹی 20کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو جھٹکا لگا ہے، آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ٹاپ 10کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ وراٹ کوہلی حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کچھ خاص نہیں کرپائے تھے جس کے بعد ان کی رینکنگ میں زبردست تنزلی ہوگئی جبکہ ورلڈکپ اور نیوزلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہندوستانی سلامی جوڑی کے ایل راہل اور کپتان روہت شرما کو تازہ رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے، وہیں پاکستان کے کپتان برابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ راہل ایک مقام آگے بڑھ کر 6 ویں سے 5 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ ہٹ مین دو مقام کی چھلانگ لگا کر 15 ویں سے 13 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں آرام لینے والے ویراٹ کوہلی رینکنگ میں ٹاپ 10 سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے کوہلی آٹھویں نمبر پر تھے اور اب 11ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کوہلی نے پاکستان کے خلاف ففٹی اسکور کی تھی جب کہ باقی میچوں میں وہ زیادہ کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
راہل اور روہت نے ورلڈکپ اور نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ورلڈ کپ میں راہل نے افغانستان کے خلاف 69، اسکاٹ لینڈ کے خلاف 50 اور نمیبیا کے خلاف 50 ناٹ آؤٹ رنز بنائے تھے، جب کہ ان کے 65 رنز بھی رانچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف بلے سے نظر آئے تھے۔ وہیںہٹ مین کیوی ٹیم کے خلاف سیریز کے بہترین کھلاڑی تھے۔ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار اوپنر مارٹن گپٹل ٹاپ 10 میں واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو نصف سنچریاں بنائیں۔ گپٹل درجہ بندی میں دسویں نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے اوپنر محمد رضوان بھی ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان دوسرے اور جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم تیسرے نمبر پر ہیں۔
گیند بازوں کی فہرست میں مچل سینٹنر کو 10 مقام کا فائدہ ہوا ہے اور وہ 13 ویں نمبر پر ہیں، جب کہ ہندوستانی تیز گیند باز بھونیشور کمار پانچ مقام کے فائدہ کے ساتھ 19 ویں نمبر پر ہیں۔ آر اشون 129 مقام کے اضافے کے ساتھ 92 ویں مقام پر ہیں اور اکشر پٹیل 160 مقام کے اضافے کے ساتھ 112 ویں مقام پر ہیں۔

Previous Post

آمدنی دُگنی کرنے کا وعدہ وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی بن گیا

Next Post

اکھلیش سنجے ملاقات سے سیاسی پارہ گرم، اتحاد تقریباً طے

Next Post
اکھلیش  سنجے ملاقات سے سیاسی پارہ گرم، اتحاد تقریباً طے

اکھلیش سنجے ملاقات سے سیاسی پارہ گرم، اتحاد تقریباً طے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist