پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں جان لیواکورونا وائرس کے نئے کیسز دس ہزار سے کم

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2021
in بھارت, صحت
0 0
0
ملک میں جان لیواکورونا وائرس کے نئے کیسز دس ہزار سے کم
99
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ملک میں جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی کمی کے درمیان جمعرات کو 9 ہزار سے زائد نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ اس دوران وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے زائد ہو گئی ۔
بدھ کی آدھی رات تک ملک میں کورونا وائرس کے 9119 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 45 لاکھ 44 ہزار 882 ہو گئی ہے۔ اس دوران 90 لاکھ 27 ہزار 638 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک ایک ارب 19 کروڑ 38 لاکھ 44 ہزار 741 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ روز 10264 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 39 لاکھ 67 ہزار 962 ہو گئی ہے۔ کورونا کے ایکٹیو کیسز 1541 سے گھٹ کر 109940 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 396 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 66 ہزار 980 ہو گئی ہے۔
ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 0.32 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.33 فیصد اور اموات کی شرح 1.35 فیصد ہے۔

 

Previous Post

دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم

Next Post

نہیں ملی 21 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیز ل سے کوئی راحت

Next Post
نہیں ملی 21 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیز ل سے کوئی راحت

نہیں ملی 21 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیز ل سے کوئی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist