پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گجرات 2002 فسادات منظم سازش کا حصہ ذکیہ جعفری کا عدالت عظمیٰ میں دعویٰ

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
گجرات 2002 فسادات منظم سازش کا حصہ ذکیہ جعفری کا عدالت عظمیٰ میں دعویٰ
70
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : ذکیہ جعفری نے گزشتہ روز عدالت عظمیٰ میں کہا کہ 2002 کے گجرات فسادات میں تشدد سوچ سمجھ کر انجام دیاگیاتھا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہاکہ جمہوریت ایک جہاز کی مانند ہے، جو صرف تبھی مستحکم رہے گا، جب قانون کی شان برقرار رہے گی۔ احمدآباد میں گلبرگ سوسائٹی میں 28فروری 2002 کو ہوئے تشدد کے دوران مارے گئے کانگریس لیڈر احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری نے فسادات کے دوران اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی سمیت 64لوگوں کو ایس آئی کے ذریعہ دی گئی کلین چٹ کو چیلنج کیا ہے۔ فساد کے دوران بڑی سازش کا الزام لگاتے ہوئے ذکیہ جعفری کی جانب سے پیش سینئر وکیل کپل سبل نے جسٹس اے ایم کھانویلکر ، جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی 3رکنی بنچ کو بتایا کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے، جہاں قانون کا وقار بری طرح سے تار تار ہوا ہے۔ 2002 کے گودھرا واقعات اور اس کے بعد ہونے والے فسادات کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کپل سبل نے کہاکہ عرضی گزار کو اس بات پر تشویش ہے کہ جب لوگ جانوروں کی طرح برتاؤ کریں گے تو قانون ایسے مسئلوں سے کیسے نمٹے گا۔ ذکیہ جعفری کے ذریعہ ریکارڈ پر رکھے گئے مواد کا حوالہ دیتے ہوئے کپل سبل نے بنچ سے کہاکہ یہ قتل یا تشدد کسی انفرادی معاملے سے متعلق نہیں ہے۔ یہ ایسا تشدد ہے جو سوچ سمجھ کر سازش کے تحت انجام دیاگیاتھا اور دستاویزات سے اس کا پتہ چلتا ہے۔انہوں نے کہاکہ دستاویز سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہے اور ایس آئی ٹی نے ان پہلوؤں کی جانچ ہی نہیں کی۔

 

Previous Post

سی اے اے کے خلاف تحریک از سرنو شروع ہوگی؟

Next Post

دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم

Next Post
دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم

دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist