پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
دہلی فساد کےملزمین بری ، کورٹ کو پولیس کی جانچ پر شبہ، انکوائری کا حکم
39
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی میں فساد کے ایک کیس میں ثبوت کی عدم دستیابی کی بنا پر تمام ۵؍ ملزمین کے بری کردیئے جانے کے معاملے میں پولیس کی جانچ پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے دہلی کی عدالت نے ڈی سی پی (نارتھ ایسٹ دہلی ) کو یہ معلوم کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے کہ کیا تفتیش کاروں نے جان بوجھ کر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی ہے۔
یاد رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج وریندر بھٹ نے ۵؍ افراد کو فسادی گروہ کا حصہ ہونے، ۲۵؍ فروری ۲۰۲۰ء کو شکایت کنندہ فیروز خان کی میڈیکل شاپ اور مکان میں توڑ پھوڑ اور ۲۲؍ سے ۲۳؍ لاکھ کی دوائیں اور کاسمیٹک کا سامان لوٹ کر لے جانے کے ۵؍ ملزمین کوخاطر خواہ ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے بری کردیا ہے۔
جج نے جانچ کی جانچ کرنےکا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کو اس لئے بری نہیں کیاگیا کہ مذکورہ واردات نہیں ہوئی ہے یا انہیں جھوٹے کیس میں پھنسایاگیا ہے بلکہ انہیں اس لئے بری کیا گیا ہے کہ ان کے خلاف ضروری ثبوت پیش ہی نہیں کیاگیا۔
کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ’’نارتھ ایسٹ دہلی کے ڈی سی پی اس معاملے میں کی گئی انکوائری کے طریقہ کار کی جانچ کریں اور پتہ لگائیں کہ کیا ملزمین کو بچانے کی دانستہ کوشش ہوئی ہے؟‘‘ کورٹ نے ڈی سی پی کو معاملے کی اگلی شنوائی میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ نے نشاندہی کی کہ اس معاملے میں فیروز خان واحد چشم دید گواہ ہے جس نے ملزمین کی شناخت پولیس اسٹیشن میں دکھائی گئی تصویروں سے کی تھی۔ ۲۲؍ نومبر کے اپنے فیصلے میں جج وریندر بھٹ نے ملزمین کو بری کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’ملزمین کے خلاف خاطر خواہ اور قانونی طور پر قابل قبول شواہد ہونے چاہئیں جن کی بنیاد پر فرد جرم عائد کی جاسکے مگر اس کیس میں اس کی کمی ہے۔‘‘ جج نے کہا کہ چارج شیٹ میں یہ نہیں بتایاگیا کہ تفتیشی افسر نے دیگر گواہوں کو جمع کرنے کی کوشش کی یا نہیں۔ جج کے مطابق’’یہ واضح نہیں ہے کہ تفتیشی افسر نے ہی مزید کسی گواہ کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیںسمجھی یا کوئی اور گواہ اس معاملے میں آگے آیا ہی نہیں۔

 

Previous Post

گجرات 2002 فسادات منظم سازش کا حصہ ذکیہ جعفری کا عدالت عظمیٰ میں دعویٰ

Next Post

ملک میں جان لیواکورونا وائرس کے نئے کیسز دس ہزار سے کم

Next Post
ملک میں جان لیواکورونا وائرس کے نئے کیسز دس ہزار سے کم

ملک میں جان لیواکورونا وائرس کے نئے کیسز دس ہزار سے کم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist