اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

پاکستان کے ایف – 16 طیارے کو مار گرانے والے ابھینندن ورتھمان کو ویر چکر سے نوازا گیا

Rubina by Rubina
نومبر 22, 2021
in دنیا, ملاقات
0 0
0
پاکستان کے ایف – 16 طیارے کو مار گرانے والے ابھینندن ورتھمان کو ویر چکر سے نوازا گیا
92
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے آج یہاں مسلح افواج کے بہادر جوانوں بشمول ایئر فورس کے گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کو بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک کر کے مادر وطن کی حفاظت کے لیے ان کی بہادری اور جرأت پر ’ویر چکر سے نوازا گیا۔ صدر کووند نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ڈیفنس ایوارڈ تقریب میں گروپ کیپٹن وردھمان کو ویر چکر اور بعد از مرگ آرمی نائک سوم بیر کو شوریہ چکر سے نوازا ۔ گروپ کیپٹن ورتھمان نے 27 فروری 2019 کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے دوران پاکستان کے F-16 طیارے کو مار گرایاتھا۔ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فوج کے کانسٹیبل پرکاش جادھو کو بعد از مرگ کیرتی چکر سے نوازا گیا ہے۔صدر مملکت نے تقریب میں کئی دیگر بہادروں کو بھی بہادری کے اعزازات سے نوازا۔ ان ایوارڈز کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا تھا اور صدر کووند نے آج ان ایوارڈز کو باضابطہ طور پر پیش کیا۔

Previous Post

فیس ماسک کا استعمال ہاتھ دھونے اور سوشل ڈسٹنسنگ کے مقابلہ زیادہ موئثر

Next Post

مرکزی سرکار کی’صفائی درجہ بندی‘کے بعد اقتدارچھوڑ دینا چاہئے:بھاردواج

Next Post
مرکزی سرکار کی’صفائی درجہ بندی‘کے بعد اقتدارچھوڑ دینا چاہئے:بھاردواج

مرکزی سرکار کی’صفائی درجہ بندی‘کے بعد اقتدارچھوڑ دینا چاہئے:بھاردواج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist