اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مرکزی سرکار کی’صفائی درجہ بندی‘کے بعد اقتدارچھوڑ دینا چاہئے:بھاردواج

Rubina by Rubina
نومبر 22, 2021
in بھارت
0 0
0
مرکزی سرکار کی’صفائی درجہ بندی‘کے بعد اقتدارچھوڑ دینا چاہئے:بھاردواج
39
SHARES
96
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بی جے پی کے زیر اقتدار تینوں میونسپل کارپوریشن مرکزی سرکار کی صفائی کی درجہ بندی میں پچھڑ گئی ہیں کیونکہ اس نے صفائی نظام کو بدتر بنادیا ہے۔ وہ ٹاپ 20میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ ملک کے 48 میونسپل کارپوریشنوں میں شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن 45ویں، مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن 40 ویں اور جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن 31ویں نمبر پر ہے۔ جب کجریوال سرکارصحت اورتعلیم کے شعبے میں دہلی کا نام روشن کر رہی ہے،اسی وقت بی جے پی کی ایم سی ڈی دہلی نے 2کروڑ لوگوں کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔’آپ‘کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میںکہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ہندوستان کو سوچھ بھارت کا نعرہ دے کر صفائی کی تحریک شروع کی۔ بی جے پی کے بڑے لیڈروں، وزراء نے خود اس پر جھاڑو لگا کر کوڑا کرکٹ ڈال کر ویڈیو بنائی۔ گزشتہ کئی برسوں سے بی جے پی کی مرکزی سرکار سوچھ بھارت ابھیان کے تحت صفائی کا سروے کراتی ہے۔ یہ ایک طرح کا سروے ہے جو مرکز کی طرف سے کرایا جاتا ہے، جس میں وہ دیکھتی ہے کہ ریاست کے کس شہر میں صفائی کی پیروی کی جارہی ہے۔ اس کے بہت سے معیارات ہیں جیسے بیت الخلا کی صفائی، کھلے میں رفع حاجت، کوڑے کو ٹھکانے لگانے، کچرے کو الگ کرنا، باقاعدہ صفائی وغیرہ۔ پورے ملک کے اس سروے میں صرف 48 شہر ہیں جو کہ 10لاکھ کی آبادی والے شہروں کا سروے ہے۔ سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے دہلی ریاستی صدر آدیش گپتا کو بتانا چاہئے کہ کیا انہیں افسوس ہے۔ اگر آپ تھوڑی سی بھی شرم محسوس کرتے ہیں تو بتائیں کہ بی جے پی نے دہلی کو بدنام کرنے کا ٹھیکہ کیوں لیا ہے؟ اگر آپ اسے سنبھال نہیں سکتے تو اسے چھوڑ دیں۔ اگر بی جے پی جھاڑو لگانے کا کام بھی نہیں کر سکتی تو انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اس طرح بدعنوانی میں ڈوبی ہوئی ایم سی ڈی کو چلانے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Previous Post

پاکستان کے ایف – 16 طیارے کو مار گرانے والے ابھینندن ورتھمان کو ویر چکر سے نوازا گیا

Next Post

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں

Next Post
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی راحت  نہیں

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist