پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

نوی ممبئی :واشی کی دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

Rubina by Rubina
نومبر 18, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
نوی ممبئی :واشی کی دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان
67
SHARES
111
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہاں اچانک ایک بڑی دکان میں لگنے والی آگ سے جہاں آس پاس میں افراتفری مچ گئی۔ وہیں دکان میں لاکھوںر وپے کے سامان خاکستر ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی مدد سے فائر اہلکاروں نےکافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا ۔ اس آتشزدگی میں کسی جانی نقصان ہونے کی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی ۔ پولیس نے بھی حادثاتی معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ نوی ممبئی فائر کنٹرول روم کے ایک اہلکار نے بتایا کہ نوی ممبئی کے واشی میں سیکٹر نمبر ۱۹؍ میں وقع مرچنٹ سینٹر میں واقع ’کے ٹو لائٹ ہاؤس ‘ نامی دکان میں اچانک دوپہر ڈھائی بجے سے پونے ۳؍بجے کے درمیان دکان کے مالیے پراچانک آگ لگ گئی۔ فائر افسر کے مطابق دکان میں ایک گاہک نے دیکھا کہ مالیے پر دھواں اٹھ رہا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلہ میں تبدیل ہوگیا ۔
آتشزدگی کے بعددکان میں موجود آگ بجھانے کے آلہ سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی لیکن آگ کافی پھیل چکی تھی ۔ اس سلسلے میں نوی ممبئی میں فائربریگیڈ کے ڈویژن آفیسر وی مہاترے نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔البتہ دکاندار اور مقامی افراد کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی ۔ اطلاع ملنے کے بعد فائر اہلکاروں نے مقامی فائر بریگیڈ اسٹیشن کے علاوہ ایرولی ، کوپر کھیرنے اور بیلا پور فائراسٹیشن سے کئی فائر انجن اور پانی کے ٹینکر منگوائے گئے تھے۔

Previous Post

گڑگاؤں رواداری کی بہترین مثال ہندوشہری نےمسلمانوں کو نماز پڑھنے کی جگہ پیش کی

Next Post

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں باپ نے بیٹی کے ساتھ ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں

Next Post
مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں باپ نے بیٹی کے ساتھ ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں باپ نے بیٹی کے ساتھ ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist