ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کیجریوال لکھنؤ میں روزگار گیارنٹی ریلی سے کریں گے خطاب: دلیپ پانڈے

Rubina by Rubina
نومبر 17, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
کیجریوال لکھنؤ میں روزگار گیارنٹی ریلی سے کریں گے خطاب: دلیپ پانڈے

NEW DELHI, INDIA - MARCH 23: Aam Aadmi Party leader Dilip Pandey during a public rally, at Malka Ganj, on March 23, 2019 in New Delhi, India. Kejriwal claimed that he was denied permission for a rally in Sant Nagar Chowk here by the Delhi Police at the behest of the BJP. He announced 85% reservation in jobs and colleges to Delhi residents, cheaper loans to build houses, and stopping the ongoing sealing drive against commercial establishment within 24 hours of becoming a full state. (Photo by Sanchit Khanna/Hindustan Times via Getty Images)

89
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دلیپ پانڈے نے گوتم بدھ نگر میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال 28 نومبر 2021 کو لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان میں "روزگار گیارنٹی ریلی” سے خطاب کریں گے۔
عام آدمی پارٹی گوتم بدھ نگر اتر پردیش ضلع صدر بھوپیندر جدون کی صدارت کرتے ہوئے ملک میںفارم ہاؤس، دنکور، جیور میں ضلعی عہدیداروں اور کارکنوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ دہلی قانون ساز اسمبلی کے چیف وہپ اور تیمار پور دہلی کے رکن اسمبلی دلیپ پانڈے نے میٹنگ سے خطاب کیا۔
دلیپ پانڈے نے گوتم بدھ نگر میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال 28 نومبر 2021 کو لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان میں "روزگار گیارنٹی ریلی” سے خطاب کریں گے۔جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں گے۔ اس ریلی کی تیاری کے لیے ضروری ہدایات بھی دیں۔ اس روزگار گارنٹی ریلی کے ضلع انچارج دلیپ پانڈے ہیں۔ضلع انچارج اور ریاستی سکریٹری میناکشی سریواستو نے بھی جلسہ سے خطاب کیا اور یقین دلایا کہ تمام ساتھی مل کر اس ریلی کو کامیاب بنائیں گے۔
ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے کہا کہ دلیپ پانڈے کا نوئیڈا گیٹ سیکٹر 14 اے سے لے کر دنکور تک کئی جگہوں پر پارٹی کارکنوں نے پھولوں سے استقبال کیا۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو سخت احکامات جاری کئے ہیں

Next Post

راجستھان حکومت کا پٹرول اور ڈیزل پرویٹ کم کرنے کا فیصلہ

Next Post
راجستھان حکومت کا پٹرول اور ڈیزل پرویٹ کم کرنے کا فیصلہ

راجستھان حکومت کا پٹرول اور ڈیزل پرویٹ کم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist