اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ڈیزل – پٹرول کے دام گھٹانے پر پرینکا گاندھی کا طنز ، دل سے نہیں، ڈر سے نکلا فیصل

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 4, 2021
in بھارت
86 0
0
ڈیزل – پٹرول کے دام گھٹانے پر پرینکا گاندھی کا طنز ، دل سے نہیں، ڈر سے نکلا فیصل
65
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت دی ہے۔ حکومت نے پٹرول پر 5 اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی (مصنوعات ٹیکس) میں تخفیف کی ہے۔ تخفیف شدہ قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی۔ وہیں حکومت کے اس فیصلے پر پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کیا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے دام ڈر کی وجہ سے کم کئے ہیں۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ”یہ دل سے نہیں ڈر سے نکلا فیصلہ ہے۔ وصولی حکومت کی لوٹ کو آنے والے انتخابات میں جواب دینا ہے۔” خیال رہے کہ پرینکا گاندھی مہنگائی اور بے روزگاری کے معاملہ پر حکومت پر پہلے ہی حملہ آور ہیں۔

وہیں، اس سے پہلے مرکزی حکومت کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کے بعد کئی بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ ان میں اتر پردیش، منی پور، گوا، اتراکھنڈ، کرناٹک، آسام اور تریپورہ جیسی ریاستیں شامل ہیں۔ یہاں سات روپے تک ڈیزل کے دام کم کئے گئے ہیں۔

مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں تخفیف کے بعد اتر پردیش حکومت نے بھی پٹرول پر 7 روپے اور ڈیزل پر دو روپے ویٹ میں تخفیف کی ہے۔ اس طرح اتر پردیش میں اب پٹرول اور ڈیزل دونوں 12-12 روپے سستے ہو گئے ہیں

Tags: بھارتکانگریس
Previous Post

اکھلیش یادو کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال اتر پردیش اسمبلی میں کسی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑیں گے

Next Post

سرکاری ملازم عورت کے مرنے پر خاوند کو نوکری نہ دینا امتیازی سلوک ہے: لاہور ہائی کورٹ

Next Post
سرکاری ملازم عورت کے مرنے پر خاوند کو نوکری نہ دینا امتیازی سلوک ہے: لاہور ہائی کورٹ

سرکاری ملازم عورت کے مرنے پر خاوند کو نوکری نہ دینا امتیازی سلوک ہے: لاہور ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist