اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

زرعی بل کے خلاف مظاہرہ، انڈیا گیٹ کے قریب ٹریکٹر کو مظاہرین نے لگائی آگ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
ستمبر 28, 2020
in بھارت
0 0
0
tractorfire-delhi

tractorfire-delhi

0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس افسر کے مطابق انڈیا گیٹ کے قریب تقریباً 15سے 20  افراد جمع ہو کر زرعی بل کے خلاف مظاہرہ اور نعرہ بازی کر رہے تھے۔ انہوں نے ایک ٹریکٹر کو آگ لگا دی، جس پر فوراً ہی قابو پالیا گیا ہے۔

نئی دہلی: زراعت سے متعلق اقدامات کے خلاف مظاہرین نے پیر کی صبح راجدھانی کے انڈیا گیٹ کے قریب ٹریکٹر کو آگ لگا دی۔ ایک پولیس افسر کے مطابق انڈیا گیٹ کے قریب تقریباً 15 سے 20 افراد جمع تھے۔ اس دوران لوگوں نے مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے اور ایک ٹریکٹر کو آگ لگا دی، جس پر فوراً ہی قابو پالیا گیا ہے اور ٹریکٹر کو بھی موقع سے ہٹا دیا گیا۔ اس واقعہ میں شامل افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔ مظاہرین نے ایک پرانے ٹریکٹر کو ایک گاڑی میں لاد کر انڈیا گیٹ کے قریب اتارا اور اسے آگ لگا دی۔ اس دوران مظاہرین نے ’جئے جوان جئے کسان‘ کے نعرے لگائے۔ اس کے علاوہ کانگریس کی اعلی قیادت کی حمایت میں بھی نعرے بھی لگائے۔
قابل ذکر ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں کسانوں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے مظاہروں کے درمیان صدر رام ناتھ کووند نے اتوار کے روز زرعی اصلاحات سے متعلق بلوں کی منظوری دے دی تھی ۔ صدر کے دستخط کے ساتھ ہی زرعی اصلاحات سے متعلق ایکٹ – ’ زرعی پیداوار کاروبار اور تجارت (فروغ اور آسانیاں) ایکٹ 2020‘ اور ’کسان (امپاورمنٹ اور تحفظ) پرائس انشورنس اور زرعی خدمات کے معاہدے ایکٹ 2020‘ سے متعلق ملک میں لاگو ہوگئے۔

Tags: بھارت
Previous Post

نوجوان اپنا حق مانگنے کے لئے سڑک پر اتر چکا ہے: پرینکا گاندھی

Next Post

بابری مسجد انہدام کیس فیصلہ: ملزمان کی فتح یا انصاف کا خون؟

Next Post
babri masjid 2

بابری مسجد انہدام کیس فیصلہ: ملزمان کی فتح یا انصاف کا خون؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist