اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جمعیت علماء سدرشن نیوز چینل کے خلاف عدالت جانے کی تیاری میں

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اگست 28, 2020
in بھارت
0 0
0
MOLANA

MOLANA

0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی:مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیئے مشہور ”سدرشن“ نیوز چینل نے نفرت پھیلانے کی تما م حدیں پارکرتے ہوئے ”نوکر شاہی جہاد“ نام سے ایک پروگرام کا ٹریلر جاری کی ہے جس میں چینل کے پرائم ٹام اینکر سریش چوہانکے یہ کہتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں کہ ”سرکاری نوکرشاہی میں مسلمانوں کے گھس پیٹ پر بڑا خلاصہ، آخر اچانک مسلمان آئی پی ایس،

آئی اے ایس میں کیسے بڑ ھ گئے، سب سے کھٹن پریکشا میں سب سے زیادہ مارکس اور سب سے زیاہ سنکھیا میں پا س ہونے کا کیا ہے راز، سوچئے جامعہ کے جہادی اگر آپ کے ضلع ادھیکاری اور ہر منترالیہ میں لوک تنتر کے سب سے مہتیہ پورن استنبھ کاریا پالیکا پر قبضہ، دیکھئے نوکر شاہی جہاد پر ہمارا مہا ابھیان“۔اس طرح کے نفرت انگیز پروگرام کا ٹریلر نشر ہونے کی اطلاع ملتے ہی جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزا ر اعظمی نے فوراً ٹی وی چینلوں کے اصول و ضوابط اور ان کی مانیٹرنگ کرنے والے اداروں جس میں دی الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ سینٹر، نیوز براڈ کاسٹنگ اسٹینڈرڈ اتھارٹی،

نیوز براڈ کاسٹرس ایسو سی ایشن اوردیگر کو سدرش نیو ز چینل کے خلاف کارروائی کرنے اور پروگرام پر پابندی لگانے کی گذارش کی ہے وہیں اس چینل،اینکر ک اور مالک ے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیئے جے جے مارگ پولس اسٹیشن میں درخواست بھی دی ہے،ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست قبول کرتے ہوئے جے جے مارگ پولس اسٹیشن کے سینئر پی آئی سنجیو بھولے نے گلزار احمد اعظمی کو مناسب کارروائی کرنے کا یقین دلایا۔

گلزار اعظمی نے بتایا کہ انہوں نے ایڈوکیٹ شاہد ندیم کے ذریعہ جے جے مارگ پولس اسٹیشن (ممبئی) اور مذکورہ بالااداروں میں آن لائن کمپلین (شکایت)داخل کردی ہے اور ہمیں امید ہیکہ نفرت پھیلانے والے اس نیوز چینل کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور اگر یہ ادارے ان کی شکایت پر نیوز چینل پر کارروائی نہیں کریں گے تو جمعیۃ علما ء اس ضمن میں عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے سے گریز نہیں کریگی کیونکہ اس طرح کے نیوز چینلوں پر پابندی لگنا چاہئے جو مسلمانوں کے خلاف نفرتوں کا بازار گرم کیئے ہوئے ہیں۔

گلزار اعظمی نے کہاکہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اس نیوز چینل اور اس کے اینکرنے مسلمانوں کے خلاف ایسا پروگرام بنایا ہے، اس سے قبل بھی سدرشن نیوز چینل نے مرکزنظام الدین دہلی کو لیکر مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کرونا جہاد نام سے پروگرام نشر کرکے ہندوستان میں کرونا پھیلانے کا ذمہ دار مسلمانوں کو بتایا تھا۔

اس ضمن میں ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے کہا کہ سدرشن نیوز چینل کے اینکر سریش چوہانکے نے 26 اگست 2020 کو صبح 8;47منٹ پر اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اس پروگرام کا ٹریلر لانچ کیا اس کے بعد سے ہی اس کے خلاف آواز اٹھنے لگی اور نیوز چینلوں کی تنظیم اور حکومتی اداروں سے اس کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا۔ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس نیوز چینل اور ا س کے اینکر کے خلاف نفرت پھیلانے پر مقامی پولس اسٹیشنوں میں ایف آئی آر درج کرانے کے ساتھ ساتھ نیوز چینلوں کو ریگولیٹ کرنے والے اداروں میں شکایت درج کرانا چاہئے تاکہ اس پر کارروائی ہوسکے۔

Tags: delhiبھارت
Previous Post

تاریخی ڈرامہ “ارطغرل غازی” مسلمان کا گیم آف تھرونز۔ برطانوی اخبار دی گارجین کا خصوصی تبصرہ

Next Post

ماں کی نافرمانی شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ

Next Post
ammi-jaan

ماں کی نافرمانی شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist