اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تاریخی ڈرامہ “ارطغرل غازی” مسلمان کا گیم آف تھرونز۔ برطانوی اخبار دی گارجین کا خصوصی تبصرہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اگست 13, 2020
in بھارت
0 0
0
dirilis-ertugrul

dirilis-ertugrul

0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
TRT کے ڈرامے غازی  ارطغرل   کو 70 سے زائد ممالک کو برآمد کیا گیا ہے اور اس کی پسندیدگی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

رومانس، مسحور کن ملبوسات، متاثر کن موسیقی اور جنگی مناظر کے ساتھ یہ ڈرامہ مسلمانوں کی ” گیم آف تھرونز” بن گیا ہے: دی گارڈئین
برطانوی روزنامہ دی گارجین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویڑن TRT کی ڈرامہ سیریل “غازی ارطغرل” ایک گوبل پسندیدگی حاصل کر چکا ہے۔
TRT کے ڈرامے غازی ارطغرل کو 70 سے زائد ممالک کو برآمد کیا گیا ہے اور اس کی پسندیدگی میں ہر گزرتے

دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال
دی گارڈئین کی صحافی عانیہ خان نے اپنے کالم میں ڈرامے کا تجزئیہ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ میری والدہ
بھی اس ڈرامے کی دلدادہ ہیں۔ رومانس، مسحور کن ملبوسات، متاثر کن موسیقی اور جنگی مناظر کے ساتھ یہ ڈرامہ مسلمانوں کی ” گیم آف تھرونز” بن گیا ہے۔
خان نے کہا ہے کہ ڈرامے میں تارِیخی شخصیت ابن عربی کی پ±ر حکمت باتیں ایک منفرد حیثیت رکھتی ہیں۔ ڈرامہ غازی ارطغرل لاطینی امریکہ، جنوبی ایشیا اور افریقہ میں بھی اپنے پرستار ناظرین کا ایک وسیع حلقہ رکھتا ہے۔
ڈرامے کے پرستاروں میں نیلسن مینڈیلا کے نواسے اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو بھی شامل ہیں۔
2017 میں یہ ڈرامہ انگریزی ترجمے کے ساتھ نیٹ فلکس پر نشر کیا گیا جس کے بعدسے ڈرامے کی پسندیدگی امریکہ اور برطانیہ میں بھی پھیل گئی ہے۔
کالم میں عانیہ خان نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں مسلمان ناظرین دینی و ثقافتی اقدار کی بھرپور شکل میں دیکھنے والے تک منتقل سے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ڈرامے میں عورت کا مضبوط کردار دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے اور یہی نہیں بلکہ ڈرامہ ترکی زبان سیکھنے کی رغبت میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔کالم نگار نے لکھا ہے کہ ترکی 100 سے زائد ممالک کو 150 سے زائد ڈراموں کی برآمد کے ساتھ امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔
Tags: #دنیاdelhiبھارتمشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال
Previous Post

مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال

Next Post

جمعیت علماء سدرشن نیوز چینل کے خلاف عدالت جانے کی تیاری میں

Next Post
MOLANA

جمعیت علماء سدرشن نیوز چینل کے خلاف عدالت جانے کی تیاری میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist