اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے بچیں اور وزارت صحت کی ہدایات پر عمل کریں: جمعیۃ علماء ہند

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جولائی 28, 2020
in بھارت
0 0
0
Maulana Arshad Madni

Maulana Arshad Madni

0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیۃ علماء ہند کا کہنا ہے کہ “ملک، خصوصاً اتر پردیش و دیگر ریاستوں کے حالات کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اس وقت ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے بچیں۔”
کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند نے عیدالاضحیٰ کی نماز اور قربانی سے متعلق کچھ اہم گزارشات مسلمانوں کے سامنے رکھی ہیں۔

ایک پریس ریلیز میں جمعیۃ کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ “دن بہ دن کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھنے کے سبب مسجدوں یا گھروں میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کریں۔ زیادہ مناسب ہے کہ سورج نکلنے کے 20 منٹ کے بعد مختصر نماز اور خطبہ ادا کر کے قربانی کر لی جائے اور گندگی کو اس طرح دفن کیا جائے کہ اس سے بدبو نہ پھیلے۔”

اس پریس ریلیز میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ “ملک، خصوصاً اتر پردیش و دیگر ریاستوں کے حالات کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اس وقت ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے بچیں۔ چونکہ مذہب میں اس کے بدلے سیاہ جانوروں کی قربانی جائز ہے، اس لیے کسی بھی مسئلہ سے بچنے کے لیے اس پر صبر کرنا مناسب ہے۔

مودی حکومت قرض ادا نہیں کرنے والوں کو راحت دینا چاہتی تھی، آر بی آئی کے سابق ڈپٹی گورنر کا انکشاف

” پریس ریلیز میں آگے لکھا گیا ہے کہ “اگر کسی جگہ شرپسند کالے جانوروں کی قربانی سے بھی روکتے ہیں تو کچھ سمجھدار اور بااثر لوگوں کے ذریعہ انتظامیہ کو اعتماد میں لے کر قربانی کی جائے۔ اگر پھر بھی خدا نہ کرے مذہبی واجب کو ادا کرنے کا راستہ نہ نکلے تو جس قریبی جگہ کوئی دقت نہ ہو وہاں قربانی کرا دی جائے۔”

موجودہ وقت کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کا کہنا ہے کہ “جس جگہ قربانی ہوتی آئی ہے اور فی الحال دقت ہے تو وہاں کم از کم بکرے کی قربانی ضرور کی جائے اور انتظامیہ کے دفتر میں اس کا اندراج بھی کرایا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔” کورونا کے تعلق سے جمعیۃ کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے حفاظت کے لیے مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ اللہ سے دعا کرنی چاہیے اور توبہ و استغفار کا اہتمام بھی ضرور کرنا چاہیے۔

Tags: Maulana Arshad Madniاتر پردیشبھارتجمعیۃ علماء ہندمودی حکومت قرض ادا نہیں کرنے والوں کو راحت دینا چاہتی تھی، آر بی آئی کے سابق ڈپٹی گورنر کا انکشاف
Previous Post

پرینکا گاندھی سے سیاسی انتقام مہنگا پڑے گا!

Next Post

مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال

Next Post
rahat indori

مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist