اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ممتا حکومت نے جماعتیوں کو ملک سے باہر بھیجنے کی کوشش کی ہے: بنگال گورنر ترنمول کانگریس نے گورنر کے تمام الزامات کو کیا خارج

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جون 2, 2020
in بھارت
0 0
0
mamta

mamta

0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولکاتا: مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک بار پھر تبلیغی جماعت کے نام پر ممتا بنرجی کی قیاد والی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال حکومت نے غیر ملکی جماعتیوں کے خلاف جاری لوک آؤٹ نوٹس کو نظر انداز کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے تبلیغیوں کو ملک کے باہر بھیجنے کی کوشش کی ہے۔ گورنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں رپورٹ ملی ہے کہ ممتا حکومت نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے تبلیغیوں کو ہری داس پور چیک پوسٹ کے راستے بھیجنے کی کوشش کی، جب کہ ان کے خلاف لوک آؤٹ نوٹس جاری تھے۔ تاہم انہیں سرحد پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ کولکاتا کے مدینۃ الحجاج کے قرنطینہ میں رہنے والے بنگلہ دیشی جماعتیوں کو بس کے ذریعہ بھیجا جارہا تھا۔ گورنر نے کہا کہ جب یہ لوگ ہری داس پور سرحد پر پہنچے تو معلوم ہوا کہ ان کے خلاف لوک آؤٹ نوٹس جاری ہیں۔ ان میں 14 افراد کے خلاف نئی دہلی پولس کرائم نے لوک آؤٹ نوٹس جاریکر رکھے تھے۔

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

تاہم ترنمول کانگریس نے گورنر کے تمام الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال حکومت کا اس می کوئی رول نہیں ہے۔ بدھان نگر میونسپل کارپوریش کے پولس کمشنریٹ لکشمی نارائن مینا نے کہا کہ انٹلی جنس بیورو کی ہدایات کے مطابق ہی کام کیے گئے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہری داس پور چیک پوسٹ پر حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر بنگلہ دیشی آئے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ترنمول کانگریس کی قیادت والی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے گورنر نے الزام عاید کیا تھا کہ ممتا حکومت مسلم خوشامد کی سیاست کر رہی ہے۔ دوسری جانب ترنمول کانگریس کے لیڈران بھی گورنر کی تنقیدوں کا سخت جواب دیتے رہے ہیں اور ان پر الزام عاید کیا جاتا رہا ہے کہ وہ بی جے پی لیڈر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

گورنر کے تنقیدی بیانات پر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بھی گزشتہ مہینے سخت رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنر کے نام ایک خط میں کہا تھا کہ ریاست کی ایک منتخب وزیر اعلیٰ کے تئیں گورنر کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے اور انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ میں عوام کی منتخب نمائندہ ہوں اور وہ ایک نامزد عہدہ پر فائز ہیں۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہیں مشورہ دینے کا حق ہے، مگر وہ اپنے ایجنڈہ ہم پر نافذ نہیں کرسکتے ہیں۔

Tags: بھارت
Previous Post

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

Next Post

رواں سال حج کا انعقاد، عازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

Next Post
رواں سال حج کا انعقاد، عازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

رواں سال حج کا انعقاد، عازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist