منگل, مئی 20, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’نمستے ٹرمپ‘ پروگرام سے ہندوستان میں پھیلنا شروع ہوا کورونا: سنجے راؤت

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جون 1, 2020
in بھارت
0 0
0
sanjay

sanjay

0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے اتوار کو الزام عائد کیا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے استقبال کے لئے فروری میں گجرات کے احمد آباد میں منعقد پروگرام اور بعد میں ممبئی اور دہلی میں متعدد وفد کے ارکان کی آمد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے۔ سنجے راؤت نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کو بغیر کسی منصوبے کے نافذ کردیا، لیکن اب اسے ہٹانے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈال دی گئی ہے۔

اس درمیان سنجے راؤت نے ریاست کی مہاراشٹر وکاس اگاڑی مخلوط حکومت کے گر نے کا بی جے پی کے دعویٰ کو درکنار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کو کسی طرح کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے کیونکہ تمام حکمران جماعتیں شیوسینا ، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور کانگریس اس حکومت کا وجود برقرار رکھنے پر مجبور ہیں۔

کووڈ – 19: بھارت سب سے زیادہ متاثرہ دس ملکوں میں شامل

سنجے راؤت نے شیوسینا کے ترجمان ‘سامنا’ میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تعلق سے لکھا کہ’’اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ کورونا وائرس گجرات میں پھیلا کیونکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے استقبال میں کافی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے۔ ٹرمپ کے وفد میں شامل کچھ اراکین ممبئی اور دہلی گئے تھے،جس کی وجہ سے یہ وائرس پھیلا۔” واضح رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کا استقبال گجرات کے احمد آباد میں ‘نمسٹے ٹرمپ’ پروگرام کے ذریعہ کیا گیا تھا، جس میں وزیر اعظم نریندرمودی نے بھی حصہ لیا تھا۔

سنجے راؤت نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس کو روکنے میں ناکام رہنے کا حوالہ دے کر ادھو ٹھاکرے کی سربراہی میں مخلوط حکومت کو گرانے اور صدر کی حکمرانی نافذ کرنے کی کوئی بھی کوشش خودکشی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’سب نے دیکھا ہے کہ کچھ ماہ قبل ریاست میں کس طرح سے صدر راج لگایا اور ہٹایا گیا تھا۔اگر کورونا وائرس سے نمٹنے کی بنیاد ہی صدر راج نافذ کرنے کا معیار ہے،تو بی جے پی حکمراں ریاست کے ساتھ ملک کے 17ریاستوں میں صدر راج نافذ کرنا چاہئے۔یہاں تک کہ مرکزی حکومت بھی اس وبا کو روکنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے کیونکہ اس کے پاس اس کے خلاف جنگ کے لئے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔”

شیو سینا لیڈر نے کہا کہ ’’لاک ڈاؤن کو بغیر کسی منصوبے کے نافذ کیا گیا اور بغیر کسی منصوبے کے اس کو ہٹانے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈالی جارہی ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ “کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بہترین طریقہ سے سمجھایا تھا کہ لاک ڈاؤن کیسے ناکام ہوا۔یہ تعجب خیزامر ہے کہ لوگ کورونا وائرس معاملوں میں اضافہ کے لئے مہاراشٹر میں صدر راج کا مطالبہ کرنے کی سیاست کرسکتے ہیں۔”

Tags: DARULOOM DEOBANDdeobndاتر پردیشبھارت
Previous Post

کووڈ – 19: بھارت سب سے زیادہ متاثرہ دس ملکوں میں شامل

Next Post

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

Next Post
anwar qarqash

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist