اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پونے کی ایک مسجد کو بنایا گیا کورنٹائن سینٹر، سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل کا سامنا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 27, 2020
in بھارت
0 0
0
pune

pune

0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پونے:  ریاست مہاراشٹر کے پونے شہر کا معروف تعلیمی ادارہ اعظم کیمپس کی مسجد کے ہال میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے لیے 60 بیڈ کا کورنٹائن ہال بنایا گیا۔ مسجد کے ہال میں سوشل ڈسٹنسگ کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔+

اعظم کیمپس کے پبلک ریلیشن آفیسر نے بتایا کے انہوں نے مسجد کا اوپری ہال جو 9 ہزار اسکوائر فٹ کا ہے اسے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹیو آفس کو ہینڈ اوور کردیا گیا ہے کیوں کہ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مرکز معاملہ: مولانا سعد کے فارم ہاوس پر کرائم برانچ کا چھاپہ !

اعظم کیمپس کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ کہ اعظم کیمپس کے قریب میں ہی بھوانی پیٹ علاقہ ہے جو کورونا ہاٹ اسپاٹ ہے جس کو دیکھتے ہوئے اعظم کیمپس انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا کہ کورونا کے جو بھی مشتبہ مریض ہوں گے اُن کے لیے اعظم کیمپس کی مسجد کا جو بڑا ہال ہے اُنہیں وہاں رکھا جائے گا ۔

مسجد کے اس ہال میں متاثرہ مریضوں کے کھانے پینے اور رہنے کا بھی پورا انتظام کیا گیا ہے۔لیکن ابھی تک اس ہال میں ایک بھی مریض نہیں آیا ہے تاہم اعظم کیمپس نے پوری طرح سے کورونا کورنٹائن مثبت مریضوں کے لیے تیاری کرلی ہے۔

کیمپس کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ وقت سماج کے لوگوں کی خدمت کرنے کا ہے اسی کے پیش نظر اعظم کیمپس کے صدر پی اے انعامدار نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

کورونا انفیکشن: ممبئی شہر پر ٹوٹ رہا سب سے زیادہ قہر، اب تک 219 ہلاکتیں

سچ تو یہ ہے کہ کورونا وائرس نہ تو ہندو دیکھ رہا ہے اور نہ ہی مسلمان! کورونا وائرس سے بچنے کے لیے مندروں اور مسجدوں میں عبادت نہیں کی جا رہی ہے لیکن کورونا کے مریضوں کو رکھنے کے لیے مذہبی عبادت گاہیں کھول دی گئی ہیں تاکہ ہر مذہب کے لوگوں کا مناسب علاج کیا جاسکے اور ان کی زندگیوں کو بچایا جاسکے۔

سوشل میڈیا پر یہ تصویر وایرل ہونے کے بعد کچھ لوگ اس عمل کو غیر مناسب بتارہے ہیں

Tags: coronaviruspuneبھارت
Previous Post

مرکز معاملہ: مولانا سعد کے فارم ہاوس پر کرائم برانچ کا چھاپہ !

Next Post

نہیں رہے اداکار عرفان خان، ممبئی کے اسپتال میں لی آخری سانس، چند روز قبل والدہ کی ہوئی تھی وفات

Next Post
نہیں رہے اداکار عرفان خان، ممبئی کے اسپتال میں لی آخری سانس، چند روز قبل والدہ کی ہوئی تھی وفات

نہیں رہے اداکار عرفان خان، ممبئی کے اسپتال میں لی آخری سانس، چند روز قبل والدہ کی ہوئی تھی وفات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist