اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا کا قہر: ’Amazon‘ پر آدھا کلو بھنڈی کی قیمت 450 روپے، پھلوں کی قیمت بھی آسمان پر

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 23, 2020
in بھارت
0 0
0
کورونا کا قہر: ’Amazon‘ پر آدھا کلو بھنڈی کی قیمت 450 روپے، پھلوں کی قیمت بھی آسمان پر

Organic Okra (ladyfinger) on a white background

0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں میں ہنگامی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ہر شخص یہ چاہ رہا ہے کہ کچھ مہینوں کا سامان خرید کر گھر میں جمع کر لے تاکہ آئندہ دنوں میں انھیں کھانے سے متعلق کوئی پریشانی نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ کئی جگہوں پر لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود کیرانہ اور راشن کی دکانوں میں لوگوں کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

اس درمیان کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو گھروں میں بیٹھ کر ہی آن لائن شاپنگ کرنے کو پسند کر رہے ہیں تاکہ وہ کورونا وائرس کے خطرہ سے بچے رہ سکیں۔ شاپنگ کے لیے لوگ ای-کامرس کی مدد لے رہے ہیں اور روز مرہ کی ضرورتوں کے سامان کے لیے امیزن جیسی ویب سائٹ پر جا رہے ہیں۔ لیکن امیزن پر سبزیوں اور پھلوں کی جو قیمتیں دکھائی جا رہی ہیں اسے دیکھ کر لوگ انگشت بہ دنداں ہیں۔

کورونا سے ڈر نہیں، سیاہ قوانین ہٹائے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا: سبزی باغ مظاہرین

باورچی خانہ کا سامان ہو، گروسری ہو یا پھل و سبزی، سبھی کی طلب اس وقت بہت زیادہ بڑھی ہوئی ہے۔ امیزن پر سبزیوں کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ 500 گرام یعنی آدھا کلو بھنڈی کی قیمت امیزن پر ایک وقت 450 روپے کلو دکھا رہی تھی اور یہ قیمت وقت وقت پر کچھ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ آج صبح آدھا کلو شملہ مرچ کی قیمت بھی 445 روپے تھی اور جو لوگ باہر نہیں نکلنا پسند کر رہے وہ اس قدر مہنگی سبزیاں خریدنے کے لیے مجبور ہیں۔

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن سے شیئر بازار پھر زمیں دوز، 15منٹ میں ڈوبے 8 لاکھ کروڑ

امیزن پر پھلوں کی قیمتیں بھی کافی زیادہ ہیں۔ ایک کلو سنترہ جہاں 460 روپے کلو میں دستیاب ہے، وہیں ایک عدد تربوزہ کی قیمت 450 روپے ہے۔ کچھ یہی حالت انار کی بھی ہے۔ ایک ہندی نیوز پورٹل میں شائع خبر کے مطابق 6 انار کی قیمت 350 روپے ہے یعنی کہ ایک انار کی قیمت تقریباً 60 روپے ہوئی۔ اسی طرح 2 پیس سوئٹ کورن کی قیمت 290 روپے درج کی گئی ہے۔

Tags: بھارت
Previous Post

کورونا سے جنگ کے لیے جامعہ طلبا نے ’سی اے اے مخالف مظاہرہ‘ کیا ملتوی

Next Post

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

Next Post
modi

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist