پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا سے جنگ کے لیے جامعہ طلبا نے ’سی اے اے مخالف مظاہرہ‘ کیا ملتوی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 21, 2020
in بھارت
0 0
0
jamia

jamia

0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جامعہ کو آرڈنیشن کمیٹی اور الومنائی ایسو سی ایشن آف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ذریعہ آج ایک پریس ریلیز جاری کر یہ جانکاری دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ گیٹ نمبر 7 پر جاری سیجامعہ اے اے مخالف مظاہرہ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہم اپنی لڑائی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے والے، لیکن اس وقت ہندوستان اور پوری دنیا پر کورونا وائرس کا جو خطرہ آن پڑا ہے اس سے مقابلہ کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر سے بات کرتے ہوئے جانکاری دی کہ فی الحال جامعہ گیٹ نمبر 7 پر تقریباً 100 دنوں سے جاری روزانہ 24 گھنٹے کے چل رہے مظاہرہ کو 31 مارچ تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے تاکہ کورونا کے خلاف ہم سب مل کر لڑائی لڑ سکیں اور لوگوں میں اس کے متعلق بیداری پیدا کر سکیں۔

جامعہ کو آرڈنیشن کمیٹی کے پریس ریلیز میں بھی اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ مظاہرہ کو ملتوی کر کے لوگوں میں کورونا وائرس سے متعلق بیداری پیدا کرنے کا کام کیا جائے گا اور ضرورت مندوں کو مدد پہنچائی جائے۔

پریس ریلیز میں سی اے اے مخالف مظاہرہ ملتوی کرنے کے ساتھ ساتھ پی ایم مودی سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس تحریک سے جڑے سبھی سیاسی قیدیوں کو فوراً آزاد کیا جائے اور این پی آر کو فوری اثر سے روکا جائے۔ ساتھ ہی سی اے اے قانون کو واپس لیے جانے کا مطالبہ بھی پی ایم مودی سے کیا گیا ہے۔

مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں کہا گیا ہے کہ اگر 31 مارچ تک کورونا وائرس سے پیدا حالات بہتر ہو گئے تو دھرنا و مظاہرہ پھر شروع کیا جائے گا اور طلبا پوری طاقت کے ساتھ سڑکوں پر اتریں گے۔

Tags: jamia milia islamiaبھارت
Previous Post

کورونا سے ڈر نہیں، سیاہ قوانین ہٹائے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا: سبزی باغ مظاہرین

Next Post

کورونا کا قہر: ’Amazon‘ پر آدھا کلو بھنڈی کی قیمت 450 روپے، پھلوں کی قیمت بھی آسمان پر

Next Post
کورونا کا قہر: ’Amazon‘ پر آدھا کلو بھنڈی کی قیمت 450 روپے، پھلوں کی قیمت بھی آسمان پر

کورونا کا قہر: ’Amazon‘ پر آدھا کلو بھنڈی کی قیمت 450 روپے، پھلوں کی قیمت بھی آسمان پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist