اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی فرقہ وارانہ فسادات میں ایک ہزار لوگ لیے گئے حراست میں، 300 مقدمے، مگر کپل مشرا پر اب تک نہیں ہوا ایف آئی آر درج

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 2, 2020
in بھارت
0 0
0
دہلی

دہلی

0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شمال مشرقی دہلی میں 24 اور 25 فروری کو برپا ہوئے تشدد میں پولس نے اب تک 335 سے زیادہ ایف آئی آر درج کی ہے۔ ان میں 40 سے زیادہ معاملے قتل کے درج کیے گئے ہیں اور ایک ہزار سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ لیکن مبینہ طور پر گھر کو بم فیکٹری بنانے والے کونسلر طاہر حسین اور حولدار پر پستول تاننے والا شاہ رخ اب بھی گرفت سے باہر ہے۔

دوسری طرف اشتعال انگیز بیان دے کر تشدد پیدا کرنے والے کپل مشرا کے خلاف ابھی تک ایف آئی آر بھی درج نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں ایک بار پھر پولس کے طریقہ کار پر سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔

جرائم سیل کے ایک ایڈیشنل سی پی، دو ڈی سی پی، آٹھ اے سی پی کی دو ایس آئی ٹی ٹیمیں جانچ میں مصروف ہیں۔ اس تمام لاؤ لاشکر اور تام جھام کے بعد بھی تشدد برپا کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی نہ ہونا حیران کرتا ہے۔

تشدد میں پہلے دن سے ہی لیٹ لطیف ثابت ہوئی دہلی دہلی پولس اب نئے پولس کمشنر ایس این شریواستو کو کچھ بڑا کر دکھانے کے چکر میں بے حال ہیں۔ ایسے میں دہلی پولس (کرائم برانچ اور شمال مشرقی ضلع پولس) کچھ بڑا کر گزرنے کی چاہت میں چھوٹا بھی نہیں کر پا رہی ہے۔ پولس افسروں کی دن رات میٹنگوں کا دور جاری ہے، نتیجہ بھلے ہی صفر ہو۔

حال فی الحال ضلع پولس اور جانچ کے لیے تشکیل ایس آئی ٹی کی ٹیموں کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے طاہر حسین اور شاہ رخ تک پہنچنا۔ اس ایشو پر پولس کمشنر شریواستو سے لے کر اسپیشل پولس کمشنر ستیش گولچا،

ایڈیشنل پولس کمشنر آلوک کمار، ضلع ڈی سی پی وید پرکاش سوریہ سے لے کر دہلی پولس ترجمان مندیپ سنگھ رندھاوا اور ایڈیشنل ترجمان انل متل سبھی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

تشدد میں مرنے والوں کی تعداد دنوں دن بڑھ رہی ہے۔ یہ تعداد 47 پہنچ گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کمشنر سے لے کر ضلع ڈی سی پی تک کے منھ بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان فسادوں میں دہلی پولس کے خاموش تماشائی والے کردار کے لیے کچھ لوگ عدالت کا بھی رخ کر رہے ہیں تاکہ تشدد میں مرنے والوں کی موت کا ٹھیکرا ضلع پولس اور دہلی پولس چیف کے سر پر بھی پھوڑا جا سکے۔

واضح رہے کہ تشدد سے پہلے اتوار کو کپل مشرا نے کہا تھا کہ ’’دہلی پولس تین دن کے اندر راستوں کو خالی کرائے۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان دورہ کے بعد واپس جانے تک ہم یہاں سے امن کے ساتھ جا رہے ہیں،

لیکن اگر تین دن میں راستے خالی نہیں ہوئے تو ہم پھر سڑکوں پر اتریں گے۔ اس کے بعد ہم دہلی پولس کی نہیں سنیں گے۔‘‘

سب سے شرمناک یہ ہے کہ خاموشی اختیار کر کے خود کو محفوظ کر لینے کی غلطی کرنے والی پولس ابھی تک تشدد بھڑکانے والوں تک پہنچ نہیں پائی ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ آخر پولس کر کیا رہی ہے؟

Tags: بھارتنئی دہلی
Previous Post

پولیس کا کام شرپسندوں اور سماج دشمن عناصر سے لوگوں کی حفاظت کرنا ہے: ڈاکٹر ارچنا

Next Post

دہلی میں سنیما ہال، راشٹرپتی بھون اور اسکول و کالجز 31 مارچ تک کے لیے بند

Next Post
kejriwal

دہلی میں سنیما ہال، راشٹرپتی بھون اور اسکول و کالجز 31 مارچ تک کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist