­
عام آدمی پارٹی کے پانچوں مسلم امیدوار کامیاب۔امانت اللہ خان کو ملاسب سے زیادہ ووٹ - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

عام آدمی پارٹی کے پانچوں مسلم امیدوار کامیاب۔امانت اللہ خان کو ملاسب سے زیادہ ووٹ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
فروری 11, 2020
in بھارت
0 0
0
عام آدمی پارٹی کے پانچوں مسلم امیدوار کامیاب۔امانت اللہ خان کو ملاسب سے زیادہ ووٹ
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے ساتھ وہ پانچ مسلمان امیدوار بھی جیت گئے ہیں جنہیں عآپ نے مسلم اکثریتی حلقوں سے ٹکٹ دیاتھا ۔

اوکھلا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار امانت اللہ خان نے جیت حاصل کی اور بی جے پی امیدوار برہم سنگھ کو شکست سے دوچار کیا ۔ امانت اللہ خان نے 1لاکھ 28 ہزار ووٹ حاصل کیا اور 72 ہزار ووٹوں سے جیت حاصل کی ۔بی جے پی امیدوار برہم سنگھ کو 57 ہزار ووٹ ملا جبکہ کانگریس امیدوار پرویز ہاشمی کو 4999 ووٹ ملا ۔

یہاں سے ایس ڈی پی آئی کے ٹکٹ پر ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی بھی میدان میں تھے جنہوں نے 141 ووٹ حاصل کیا ۔

آباد اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار حاجی یونس کو 98 ہزار ووٹ ملا جبکہ دوسرے نمبر پر رہے بی جے پی امیدوار جگدیش پردھان نے 78 ہزار ووٹ حاصل کیا ۔ تیسرے نمبر پر یہاں کانگریس امیدوار علی مہدی رہے جنہیں پانچ ہزار ووٹ ملا ۔

بلی ماران اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار عمران حسین نے جیت حاصل کی جنہیں 66 ہزار ووٹ ملا جبکہ ان کے حریف بی جے پی امیدوار لتا نے 29 ہزار ووٹ حاصل کیا ۔ تیسرے نمبر پریہاں کانگریس امیدوار ہارون یوسف رہے جنہیں صرف 4 ہزار ووٹ ملا

مٹیا محل اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار شعیب اقبال نے جیت حاصل کی جنہیں 67 ہزار ووٹ ملا جبکہ دوسرے نمبر بر یہاں بی جے پی امیدوار رویندر گپتا رہے جنہیں 17 ہزار ووٹ ملا ۔ تیسرے نمبر پر کانگریس امیدوار مرزا علی جاوید رہے جنہیں صرف 3 ہزار ووٹ ملا ۔

سیلم پور اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امید وار عبد الرحمن نے جیت حاصل کی جنہیں 72 ہزار ووٹ ملا۔ یہاں بھی دوسرے نمبر پر بی جے پی امیدوار کوشال کمار مشرا رہے جنہوں نے 35 ہزار ووٹ حاصل کیا ۔کانگریس امیدوار چودھری متین احمد کو یہاں 20 ہزار ووٹ ملا۔

واضح رہے کہ 2015 میں صرف چار سیٹوں پر مسلمانوں کو جیت ملی تھی ۔ مصطفی آباد میں مسلم امیدوار کی جیت نہیں ہوسکی تھی ۔ سیلم پور میں گذشتہ مرتبہ عام آدمی پارٹی سے حاجی اشراق اور مٹیا محل اسمبلی حلقہ سے عاصم احمد خان کو جیت ملی تھی رواں الیکشن میں عآپ نے دونوں جگہ نئے امیدوار کو اتاراتھا جنہیں جیت ملی ۔

پانچوں امیدوار میں سب سے زیادہ ووٹ امانت اللہ خان نے حاصل کیا اور اپنے حریف کو 72 ہزار ووٹوں سے شکست دیا جبکہ پانچوں سیٹوں پر کانگریس امیدوار تیسرے نمبر پر رہے اور صرف سلیم پور سیٹ پر چودھری متین احمد نے 20 ہزار ووٹ حاصل کیا بقیہ جگہوں پر کانگریس امیدوار کو پانچ ہزار سے بھی کم ووٹ ملا ۔

عام آدمی پارٹی 62 سیٹوں پر جیت رہی ہے جبکہ بی جے پی کی جیت صرف 8 سیٹوں پر ہورہی ہے ۔ کانگریس کا اس مرتبہ بھی مکمل طورپر صفایا ہوگیاہے ۔

Tags: بھارتکیجریوالنئی دہلی
Previous Post

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست ، کانگریس کا صفایا

Next Post

ہنومان چالیسا کا پاٹھ دہلی کے سبھی اسکولوں، مدرسوں سمیت سبھی تعلیمی اداروں میں بھی ضروری ہو:بی جے پی رہنما

Next Post
ہنومان چالیسا کا پاٹھ دہلی کے سبھی اسکولوں، مدرسوں سمیت سبھی تعلیمی اداروں میں بھی ضروری ہو:بی جے پی رہنما

ہنومان چالیسا کا پاٹھ دہلی کے سبھی اسکولوں، مدرسوں سمیت سبھی تعلیمی اداروں میں بھی ضروری ہو:بی جے پی رہنما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -