جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

کورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
فروری 4, 2020
in دنیا
0 0
0
کورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کو اس وقت 2019 ناول کوورنا وائرس کے نتیجے میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے جہاں اب تک 14 ہزار سے زائد افراد میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے اور مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے اس نے حیران کن طور پر چند دنوں میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال تعمیر کردیا ہے اور پوری دنیا کو حیران کردیا ہے۔

چین کے سرکاری چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این) کے مطابق ہوشینشان ہاسپٹل کی تعمیر 23 جنوری کو شروع ہوئی اور 2 فروری (اتوار) کی صبح اسے مکمل کرلیا گیا۔

گلوبل ٹائمز نے ٹوئٹر پر بتایا کہ یہ ہسپتال اب طبی عملے کے کنٹرول میں دیا جارہا ہے اور وہاں پیر سے مریضوں کا داخلہ شروع ہوجائے گا۔

یہ ہسپتال 25 ہزار اسکوائر میٹر پر تعمیر ہوا ہے اور ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہے۔

فوٹو بشکریہ سی جی ٹی این
دسمبر کے آخر میں سامنے آنے والے وائرس کے نتیجے میں اب تک چین میں 304 اموات ہوچکی ہیں جبکہ ووہان سمیت متعدد شہروں کو بند کرکے قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔

چین سمیت 24 شہروں میں 14 ہزار سے زائد افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم چین سے باہر صرف فلپائن میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

چینی حکام کی جانب سے ایک اور ایمرجنسی ہسپتال بھی ہوشینشان ہاسپٹل سے 25 میل دور تعمیر کیا جارہا ہے۔

اس ہسپتال میں 16 سو بستروں کی گنجائش ہوگی اور توقع ہے کہ بدھ کو اسے کھول دیا جائے گا۔

Previous Post

لوک سبھا میں اپوزشن پارٹیوں نے لگایا نعرہ ’گولی مارنا بند کرو دیش کو توڑنا بند کرو ‘

Next Post

دارالعلوم دیوبند نے احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی ۔ وائرل ویڈیو کا تعلق دیوبند کے امن وامان سے ہے حتمی رائے نہیں : مفتی ابو القاسم نعمانی

Next Post
دیوبند

دارالعلوم دیوبند نے احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی ۔ وائرل ویڈیو کا تعلق دیوبند کے امن وامان سے ہے حتمی رائے نہیں : مفتی ابو القاسم نعمانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist