پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ے این یو: دہلی پولیس کا تفتیشی رویہ انتہائی افسوس ناک، پولیس نے تصاویر جاری کر کے لیفٹ کے طلباء کو ہی ٹھہرایا تشدد کا ذمہ دار!

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جنوری 10, 2020
in بھارت
0 0
0
ے این یو: دہلی پولیس کا تفتیشی رویہ انتہائی افسوس ناک، پولیس نے تصاویر جاری کر کے لیفٹ کے طلباء کو ہی ٹھہرایا تشدد کا ذمہ دار!
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی: دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹمعاملے میں جے این یو اسٹوڈنٹ یونین (ایس یو) کی صدر آئیشی (جے این یو) کیمپس میں حملے کے ی گھوش سمیت 10 طلبہ کی شناخت کا دعوی کرتے ہوئے ثبوت کے طور پر ان کی کچھ تصاویر جاری کر دی ہیں۔ طلباء تنظیم نے فوری طور پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پولیس پر اصل مجرموں کے دفاع کا الزام عائد کیا ہے۔

جے این یو حملے کے معاملے کی تفتیش کرنے والی دہلی پولیس کی کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر جوائے تِرکی نے جمعہ کو صحافیوں کو بتایا کہ 10 مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے جن میں ایس یو کی صدر آئشی گھوش کے علاوہ چُن چُن کمار، پنکج مشرا، سُچیتا تالُکراج، پریا رنجن، وِکاس پٹیل اور یوگیندربھاردواج اور دیگر شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک کسی سے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں نہیں لیا گیا ہے لیکن جلد ہی مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ شروع کی جائے

لیس کے ان دعوؤں پر جے این یو کے چار طلباء یونین عہدیداروں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سوال اٹھائے۔ جے این یو ایس یو کی صدر آئشی گھوش نے پولیس پر اتوار کے حملہ آوروں کو جان بوجھ کر بچانے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھی بہت سے شواہد موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تشدد کون کر رہا تھا۔

جے این یو ایس یو نے تشدد کے بارے میں پولیس کے دعوؤں پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ جب تشدد کے دن جب جے این یو ایس یو کی صدر نے مقامی ایس ایچ او کو نقاب پوش حملہ آوروں کے ہنگامے کے بارے میں 3 بجے آگاہ کیا تھا تو پولیس کیوں نہیں پہنچی۔ انہوں نے پوچھا کہ شام کے وقت جب حملہ آور اندر گھوم رہے تھے اور طلبہ کو مار رہے تھے تو پولیس دو گھنٹے اندر آنے کی بجائے باہر کیوں کھڑی رہی۔

پولیس نے بتایا کہ 5 جنوری کو نقاب پوش حملہ آوروں کو معلوم تھا کہ کس کمرے میں جانا ہے اور طلباء کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ دریں اثنا، پولیس نے یہ بھی کہا کہ 5 جنوری کو احاطے میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کام نہیں کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ اتوار کی شب جے این یو میں طلبہ پر نقاب پوش حملہ آوروں نے حملہ کیا تھا، جس میں جے این یو طلباء یونین کی صدر آئشی گھوش سمیت متعدد طلباء اور کچھ پروفیسر بھی بری طرح زخمی ہوئے تھے۔ طلباء کا الزام ہے کہ نقاب پوش حملہ آور جنہوں نے کچھ پروفیسروں کے ساتھ جے این اے یو پر حملہ کیا تھا، وہ دائیں بازو آر ایس ایس کی طلباء تنظیم اے بی وی پی سے وابستہ تھے۔ طلباء کا الزام ہے کہ حملے کی بار بار اطلاعات کے باوجود پولیس پورے حملے کے دوران جے این یو کے گیٹ پر کھڑی رہی اور اندر داخل تب ہوئی جب حملہ آور اپنا کام کر کے نکل گئے۔

Tags: #POLICEبھارت
Previous Post

جے این یو میں ہوئی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کررہے اسٹوڈینٹ پر پولس کا تشدد ۔ یونین نے کہاکہ ہمارا احتجاج ہر حال میں جاری رہے گا

Next Post

این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی

Next Post
این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی

این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist