اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ریویوپٹیشن کا مسودہ تیار، جمعیةعلماءہند جلد سپریم کورٹ میں داخل کرے گی نظرثانی کی اپیل:مولانا ارشدمدنی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 27, 2019
in بھارت
0 0
0
ریویوپٹیشن کا مسودہ تیار، جمعیةعلماءہند جلد سپریم کورٹ میں داخل کرے گی نظرثانی کی اپیل:مولانا ارشدمدنی
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :
بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کا جائزہ لینے والی جمعیةعلماءہند کی ورکنگ کمیٹی کی 14نومبر کو تشکیل کردہ پانچ نفری کمیٹی نے وکلاءاور ماہرین قانون سے صلاح و مشورہ کے بعد بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میںسپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف 17نومبرکو ریویو پٹیشن داخل کرنے کا جو فیصلہ کیا تھا

اس کا مسودہ تیار ہوگیا ہے اور جلد ہی پیٹیشن داخل ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ صدرجمعیةعلماءہند مولانا سید ارشدمدنی کی سربراہی میں علماء،وکلاءاور ماہرین قانون پرمشتمل پینل نے ریویو پٹیشن کے تمام ممکنہ پہلووں پر غور کیاتھا اور اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ کا فیصلہ مسلمانوں کے خلاف ہے لیکن قانونی طور پر یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے اس لئے کہ ابھی نظر ثانی( ریویو )کا آپشن موجود ہے جسے استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کو عدالت سے رجوع ہونا چاہئے؛

کیونکہ ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل فیصلہ میں عدالت نے مسلمانوںکے بیشتر دلائل کو قبول کیا ہے ۔ جہاں قانونی آپشن موجود ہے وہیں شرعاً بھی یہ ضروری ہے کہ آخری دم تک مسجد کی حصولیابی کے لیئے جدوجہد کی جائے ۔

مولانا ارشدمدنی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمعیة علماءہندکی جانب سے داخل کرنے کا مقصد ملک کی قومی یکجہتی اور امن و امان میں خلل ڈالنا ہرگز نہیں ہے بلکہ قانون میں دی گئی مراعات کا استعمال کرتے ہوئے پانچ رکنی آئینی بینچ کے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست کی جارہی ہے کیونکہ ملک کے کروڑوں انصاف پسندعوام جس میں ہندو مسلم سکھ عیسائی اور ماہرین قانون بھی شامل ہیں اس فیصلہ کو سمجھ سے بالاتر سمجھ رہے ہیں۔

Tags: اتر پردیشبھارتسپریم کورٹ
Previous Post

جے ڈی یو کے سینئر لیڈر سید محمد اشرف کا انتقال، نتیش کمار اور اختر الایمان کا اظہار تعزیت

Next Post

ریویوپٹیشن خارج کردیے جانے پر مایوسی ہوئی۔ کیوریٹوپٹیشن داخل کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ کرے گی: مولانا ارشد مدنی

Next Post
ریویوپٹیشن خارج کردیے جانے پر مایوسی ہوئی۔ کیوریٹوپٹیشن داخل کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ کرے گی: مولانا ارشد مدنی

ریویوپٹیشن خارج کردیے جانے پر مایوسی ہوئی۔ کیوریٹوپٹیشن داخل کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ کرے گی: مولانا ارشد مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist