ہفتہ, جون 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

قومی اقلیتی کمیشن کا اسدالدین اویسی کو انتباہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 13, 2019
in بھارت
0 0
0
قومی اقلیتی کمیشن کا اسدالدین اویسی کو انتباہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کو ایودھیا فیصلے پر بیان بازی سے باز آنے کا انتباہ دیا۔

قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے بابری – ایودھیا کے فیصلہ پر رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے تنقیدی بیانات کو نوٹس میں لیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اویسی نے اپنے “اشتعال انگیز بیانات” پر روک نہیں لگائی تو قومی اقلیتی کمیشن کارروائی کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔

قومی اقلیتی کمیشن کا اسدالدین اویسی کو انتباہ کمیشن کے سربراہ غیور الحسن کا کہنا ہے کہ ‘فیصلہ آچکا ہے اور حالات پر امن ہیں مگر اس کے باوجود اویسی اقلیتوں کو بھڑکا رہے ہیں جسے کمیشن برداشت نہیں کرے گا، اس لیے اویسی کو اپنے بیانات سے باز آنا چاہئے’۔

دراصل ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے آنے کے بعد رکن پارلیمان اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا تھا کہ ‘سپریم کورٹ کا فیصلہ آخری ہے

اور وہ اس کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ در اصل ‘ حقائق پر عقیدے کی جیت ہے۔’ اویسی نے کہا تھا: ‘ہم نے اپنے قانونی حق کے لیے لڑائی لڑی تھی،

ہمیں خیرات نہیں چاہیے۔ میری رائے یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے جو پانچ ایکڑ زمین مسجد کے لیے دینے کے لیے کہا ہے، اسے مسلم فریق کو مسترد کر دینا چاہیے۔

‘اسدالدین اویسی کا مزید کہنا تھا کہ ‘اس سے ملک کی سیکولر شبیہ مخدوش ہوگی اور سخت گیر ہندو تنظیمیں اس کا بےجا استعمال کریں گی’۔اویسی کے بقول ملک ہندو راشٹر (ہندو قوم پرست ریاست) بننے کی سمت پر ہے۔ ہندو تنظیمیں اور بی جے پی اس کی شروعات ایودھیا سے کریں گی۔

اور اس کے لیے این آر سی سٹیزن ترمیمی بل جیسی چیزوں کا استعمال کریں گی۔’اس سے قبل ہفتے کی صبح سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینج نے ایودھیا کیس متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے 2.77 ایکڑ متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لیے ایودھیا میں ہی پانچ ایکڑ اراضی دینے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسیوگی حکومت
Previous Post

بھارت: کابینہ کی تجویز پر صدر نے مہاراشٹرا کو مرکز کی حکمرانی میں دے دیا

Next Post

کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کا 104 واں دن، ہنوز غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ جاری

Next Post
کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کا 104 واں دن، ہنوز غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کا 104 واں دن، ہنوز غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist