اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 5, 2019
in بھارت
0 0
0
بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کی میٹنگ 26 تا 28 اکتوبر 2019 کو منعقد ہوئی تھی جس میں بابری مسجد اور این آر سی جیسی اہم ایشوز پر قراردادیں پیش کیں۔ بابری مسجد کے تعلق سے پیش کردہ قرارداد میں لکھا گیا ہے کہ ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار صرف ہندوستانی عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ہے، اور یقیناً یہ دنیا دیکھے گی کہ اس احساس اور انتہائی اہم ایشو پر فیصلہ کی بنیاد حقائق و شواہد بنتے ہیں یا پھر فیصلہ محض دعووں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا احساس ہے کہ بابری مسجد مقدمہ میں مسلم فریقوں کے وکلا نے عدالت عظمیٰ میں بہت اعلیٰ درجہ کی بحث کی اور مسجد کے حق میں پوری قوت کے ساتھ حقائق، دلائل اور شواہد پیش کیے۔

نیز اپنی بات کے ثبوت میں مضبوط دستاویزات بھی پیش کیں۔ شوریٰ کو توقع ہے کہ ان دلائل و شواہد کی بنیاد پر فیصلہ بابری مسجد کے حق میں آئے گا، جس سے نہ صرف عدلیہ کا وقار بلند ہوگا بلکہ بابری مسجد کی شہادت کا جو بدنماداغ ملک کی پیشانی پر لگا ہے وہ بھی دُھل سکے گا۔

مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس مسلم فریقوں کے وکلا کی خدمات ، محنت و جانفشانی کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جس کے لیے پوری ملت اور انصاف پسند شہری ان کا ممنون ہے۔

شوریٰ کا احساس ہے کہ اس وقت نہ صرف ہمارا ملک بلکہ پوری دنیا کی نگاہیں عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر لگی ہوئی ہیں۔ یقیناً دنیا یہ دیکھے گی کہ اس حساس اور انتہائی اہم معاملہ میں فیصلہ کی بنیاد کیا بنتی ہے۔ حقائق و شواہد، ملک کا آئین اور حق و انصاف کے تقاضے یا محض دعوے۔

مرکزی مجلس شوریٰ اس بات کا اعتراف کرنا ضروری سمجھتی ہے کہ اس حساس معاملہ میں ملت اسلامیہ ہند نے بڑے صبر و تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا ہے۔مجلس شوریٰ یہ بھی سمجھتی ہے کہ اس معاملہ میں ملت کے پاس جو قانونی اور دستوری راستے تھے ان سب کا بھرپور استعمال کیا گیا۔

اب یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ فیصلہ آنے کے بعد امن وامان اور لا اینڈ آرڈر کو باقی رکھے اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے اور اسی طرح ملک کے شہریوں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھیں۔

Tags: بابری مسجد
Previous Post

پرینکا گاندھی کی بھی ہوئی جاسوسی، کانگریس نے حکومت کی خاموشی پر اٹھایا سوال

Next Post

بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں

Next Post
بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں

بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist