اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

مشرقی افغانستان میں 2 بم دھماکے، ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 25, 2019
in دنیا
0 0
0
مشرقی افغانستان میں 2 بم دھماکے، ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغانستان کے خفیہ ادارے کے عہدیداروں کے قافلے پر طالبان کے حملے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے صوبائی دارالحکومت جلال آباد میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ننگرہار کے گورنر کے ترجمان آیت اللہ خوگیانی کا کہنا ہے کہ خوفناک دھماکے میں 21 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 6 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق قافلے پر دھماکے کے چند گھنٹوں بعد ہی جلال آباد کے داخلی راستے پر چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکا بس اڈے کے قریب ہوا جہاں عوام کی بڑی تعداد کابل جانے کے لیے موجود تھی۔

حالیہ حملے طالبان کی جانب سے تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے حملوں کا ہی سلسلہ ہیں۔

ننگرہار صوبہ حالیہ سالوں میں سب سے زیادہ تشدد کا شکار رہا ہے جہاں طالبان اور داعش سے منسلک گروہ سرگرم ہیں۔

گزشتہ ہفتے صوبے کی ایک مسجد میں ہونے والے حملے میں تقریباً 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

کسی نے بھی اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی جبکہ طالبان نے حملے کی مذمت کی تھی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں رواں سال اب تک 8 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ نے تنازع کا شکار خطے میں شہریوں کی حفاظت کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ ننگرہار صوبہ طالبان اور داعش کے لیے میدان جنگ بنا رہا ہے۔

Tags: #افغانستان
Previous Post

ہریانہ میں بی جے پی کی حمایت میں گوپال کانڈا کہا، میری رگوں میں بہتا ہے آر ایس ایس کا خون، میرے اوپر کوئی الزام نہیں

Next Post

مہاراشٹرا میں کون بنے گا وزیر اعلیٰ؟ شیو سینا کے ففٹی ففٹی کے مطالبے سے بی جے پی پریشان

Next Post
مہاراشٹرا میں کون بنے گا وزیر اعلیٰ؟ شیو سینا کے ففٹی ففٹی کے مطالبے سے بی جے پی پریشان

مہاراشٹرا میں کون بنے گا وزیر اعلیٰ؟ شیو سینا کے ففٹی ففٹی کے مطالبے سے بی جے پی پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist