اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھارت: دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو غیر قانونی طور پر گھر میں گھسنے پر سزا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 18, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
بھارت: دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو غیر قانونی طور پر گھر میں گھسنے پر سزا
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی کی عدالت نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر رام نیواس گوئل کو 2015 میں مشرقی دہلی کالونی میں پراپرٹی ڈیلی کے گھر میں غیر قانونی طور پر گھسنے پر 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ثمر وِشال نے کہا کہ ران نیواس گوئل اور چار دیگر افراد سُمت گویال، ہتیش کھنہ، اتُل گُپتا اور بَلبیر سنگھ کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی جارہی ہے۔

اگرچہ پانچوں کو چھ، چھ ماہ قید اور ایک، ایک ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی لیکن جج کا کہنا تھا کہ ‘میرے خیال میں اس کیس میں سزا عبرت کے طور پر دی جانے کی ضرورت ہے۔’

تاہم عدالت نے پانچوں کو ایک، ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے پر ضمانت دے دی تاکہ وہ اعلیٰ عدالتوں میں اس سزا کے خلاف درخواستیں دائر کر سکیں۔

عدالت نے ملزمان کو سزا ‘آئی پی سی’ کی دفعہ 448 کے تحت سزا سنائی۔

دہلی اسمبلی کے 72 سالہ اسپیکر اپنے وکیل محمد ارشاد کے ذریعے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے آئے ہیں۔

بلڈر مَنیش گھائی کی شکایت پر درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق رام نیواس گوئل اور ان کے حامی دہلی اسمبلی کے انتخابات سے ایک روز قبل 6 فروری 2015 کو وِویک وِہار میں منیش گھائی کے ایک گھر میں گھس آئے تھے۔

ایف ائی آر میں کہا گیا کہ رام نیواس گوئل نے منیش گھائی کے گھر میں ریڈ کی اور ان پر انتخابات سے قبل تقسیم کے لیے شراب، کمبل اور دیگر چیزں چھپانے کا الزام لگایا۔

تاہم عام آدمی پارٹی (آپ) نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رام نیواس گوئل اسسٹنٹ پولیس کمشنر اور مقامی ایس ایچ او پر مشتمل پولیس ٹیم اور دیگر افراد کے ہمراہ منیش گھائی کے گھر گئے تھے۔

واقعے کے مقدمے پر رام نیواس گوئل اور ان کے حامیوں پر گھر کی چیزیں کو نقصان پہنچانے اور روکنے پر گھر میں مقیم مزدوروں پر تشدد کا الزام بھی لگایا گیا تھا۔

Tags: بھارتکیجریوال
Previous Post

مقدمہ واپس لینے کی تجویز اور مصالحت کی کوششیں ہمیں بالکل منظور نہیں، مسلم فریقوں نے سپریم کورٹ میں داخل کیا مشترکہ حلف نامہ

Next Post

منموہن سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کریں گے، شاہ محمود

Next Post
منموہن سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کریں گے، شاہ محمود

منموہن سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کریں گے، شاہ محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist