­
اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں ! بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 22, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں ! بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 11, 2019
in Uncategorized
0 0
0
اگر کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کر رہے ہیں !  بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کر رہی ہے : محبوبہ مفتی
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر میں بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی اور خطے میں فوج کی قربانیوں کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے اسے ووٹ حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا جارہا ہے۔

محبوبہ مفتی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات بالکل قریب ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر جموں و کشمیر میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو 9 لاکھ فوجی یہاں کیا کررہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ ‘فوج کا بنیادی مقصد سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ فوج کو اختلافات مٹانے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ بی جے پی ‘جوان کارڈ’ کھیلتے ہوئے ان کی قربانیوں کو ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کررہی ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘یہ حقیقت ہے کہ کشمیریوں کو توپ کے چارے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور فوج وادی میں بدامنی پھیلانے کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔ حکومت کو فوج یا کشمیری باشندوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ حکومت کی تمام تر توجہ انتخابات جیتنا ہے’۔

جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات 24 اکتوبر کو صبح 9 بجے تا 1 بجے تک منعقد ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی اسی دن دوپہر 3 بجے سے کی جائے گی۔

واضح رہے کہ وادی میں یہ پہلے انتخابات ہیں جو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد منعقد ہورہے ہیں۔

Previous Post

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند

Next Post
مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -