منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہریانہ انتخابات: سونیا، منموہن، راہل اور پرینکا کانگریس کے اسٹار کمپینر

Rubina by Rubina
اکتوبر 5, 2019
in بھارت
0 0
0
ہریانہ انتخابات: سونیا، منموہن، راہل اور پرینکا کانگریس کے اسٹار کمپینر
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی صدر سونیا گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، سینئر لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو اسٹار کمپینر منتخب کیا ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری موتی لال ووہرا نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس فہرست میں ہریانہ کے انچارج غلام نبی آزاد، سینئر لیڈر احمد پٹیل، ریاستی کانگریس کی صدر کماری شیلجا، اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا، آنند شرما، کرن چودھری، جیوترآدتیہ، دپیندر ہڈا، کلدیپ بشنوئی، سلمان خورشید اور رندیپ سنگھ سرجے والا وغیرہ اہم لیڈروں کو شامل کیا گیا ہے۔

اسٹار کمپینر کی فہرست میں کانگریس کی اقتدار والی ریاستوں کے چار وزرائے اعلی بھی شامل ہیں۔ ان میں راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل اور پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ شامل ہیں۔

پارٹی نے انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم میں نظر انداز کئے جانے کا الزام لگا کر باغیانہ تیور اختیار کرنے والے کانگریس کے سابق صدر اشوک تنور کو بھی شامل کیا ہے۔ مسٹر تنور نے دو اکتوبر کو ٹکٹوں کی تقسیم میں جوڑتوڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سوہنا کا ٹکٹ پانچ کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے۔ تین اکتوبر کو انہوں نے پریس کانفرنس کرکے محترمہ گاندھی سے خود کو تمام کمیٹیوں سے آزاد کرنے کی درخواست کی تھی۔

Tags: #ہریانہ انتخابات: سونیاراہل اور پرینکا کانگریس # اسٹار کمپینرمنموہن
Previous Post

اتراکھنڈ: بغاوت سے پریشان بی جے پی

Next Post

وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ کی ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط

Next Post
وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ کی ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط

وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ کی ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist