ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مہاراشٹر: تاؤڑے، کھڈسے، مہتا کو بالآخر بی جے پی نے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا

Rubina by Rubina
اکتوبر 4, 2019
in بھارت
0 0
0
مہاراشٹر: تاؤڑے، کھڈسے، مہتا کو بالآخر بی جے پی نے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالآخر تمام قیاس آرائیوں کوخارج کرتے ہوئے مہاراشٹر کے تین اہم رہنماؤں وِنود تاؤڑے ،ایکناتھ کھڈسے اور پرکاش مہتا کو 21 اکتوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی جے پی کے کارگزار صدر اور مرکزی انتخابی کمیٹی کے رکن جے پی نڈا نے جمعہ کو پارٹی امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی جس میں بوریولی سیٹ سے سنیل رانے اور گھاٹ کوپر سے پراگ شاہ کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

پارٹی کی ممبئی یونٹ کے سابق صدر اور مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں لیڈرآف اپوزیشن رہنےو الے تاؤڑے بوریولی سے امیدوار کی دوڑ میں شامل تھے جبکہ مہتا گجراتی اکثریت والی گھاٹ کوپر سیٹ سے ٹکٹ چاہتے تھے۔ تاؤڑے نے گذشتتہ ہفتے ریاستی صدر چندرکانت پاٹل سے ملاقات تھی اورا ن کے سامنے اپنی دعویداری کا موقف رکھا تھا۔

آج جاری چوتھی فہرست کے مطابق سنہ 2016 میں بدعنوانی کے معاملے میں کابینہ سے برخاست کیے گئے سابق وزیرِمحصولات ایکناتھ کھڈسے کا ٹکٹ کٹ گیا ہے۔ بی جے پی کی قیادت نے اس مرتبہ مکتئی نگر سیٹ سے روہنی کھڈسے پر بھروسہ ظاہر کیا اور انھیں ٹکٹ سے نوازا ہے۔ اسی طرح سابق وزیرِ رہائش پرکاش مہتا کو بھی اس مرتبہ ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔ بی جے پی کے ذرائع کے مطابق بدعنوانی کے الزام کی وجہ سے تینوں رہنماؤں کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔

دوسری طرف اس معاملے میں محترمہ پنکجا منڈے خوش قسمت رہیں جنھیں بیڈ سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ سنہ 2016 میں چِکی گھپلے میں اے سی بی نے انھیں کلین چٹ دے دی تھی۔ پارٹی کے مشاہدین کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی فہرست سے اشارہ ملتا ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں وزیرا علیٰ دیویندر فڑنویس کا قد بڑھا ہے۔ فڑنویس کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) ابھیمنیو پوا رکو اَوسا اسمبلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Tags: #مہاراشٹر: تاؤڑےکھڈسےمہتا # بالآخر بی جے پی ن
Previous Post

چنمیانند کو جھٹکا، 14 دن کے لئے بڑھی عدالتی حراست

Next Post

موب لنچنگ پر وزیر اعظم کو خط لکھنے والی مشہور شخصیات کے خلاف ایف آئی آر

Next Post
موب لنچنگ پر وزیر اعظم کو خط لکھنے والی مشہور شخصیات کے خلاف ایف آئی آر

موب لنچنگ پر وزیر اعظم کو خط لکھنے والی مشہور شخصیات کے خلاف ایف آئی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist